Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پبلک سروس میسیج
160,216 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

زیادہ سے زیادہ شیر کریں تا کے ہماری عوام کو پتہ چلے یہ ناجائز حکمومت چاھتی کیا ہے

بظاہر قید شخص۔!! ایک سوچ اور نظریہ بن کر محب وطن پاکستانیوں کے خون میں دوڑ رہا ہے۔۔!!! اسکو روکنا مقصد ہے اس وقت ۔ جو اسکو روکنا چاہ رہے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔

اس لیے ہم بولتا ہے کے اسلام کا قانون لانا چاہیے ہم نہ کے نواز شریف کا نہ کے زرداری کا نہ کے خان کا اسلام اور بس اسلام

مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تو ترمیم پاس بھی نہیں ہوئی جبکہ لاگو عشروں سے ہے. جبری گنشدگیاں اسی کڑی کا تسلسل رہی ہیں. اسی کالے قانون کو قائداعظم محمد علی جناح مسترد کر چکے ہیں لیکن ناجائز لوگ اس اب مکمل آئینی بنانا چاہتے ہیں. ہم اس ترمیم کی پُر زور مذمت کرتے ہیں.

#عمران_خان_کو_انصاف_دو #سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور #SupremeCourt اتنی ذیادہ انتظار تو عید کے چاند کا نہیں ہوتا تھا..

@OHCHRAsia @UN_HRC @UNHumanRights @AJEnglish @nypost @amnesty @amnestysasia @BBCWorld @TheEconomist @VOANews @trtworld @Jemima_Khan

Good

Sad very sad and we r letting them to rape our home land !
