Skip navigation
پلیز صرف اچھے کمینٹ ہی کریں

Sensitive content

This video may contain sensitive content.

پلیز صرف اچھے کمینٹ ہی کریں

Asma Sultan

@asma_sultan15K followers

Visit on X
526 likesDownloadOriginal post

79,158 views

پلیز صرف اچھے کمینٹ ہی کریں

69 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Rehman Tauseef's profile picture

    @RehmanTaus87811

    نکاح کیا اچھی بات ہے لیکن یہ ویڈیو والی فضول حرکت انتہائی شرمندگی والی ہے

    23 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    ✌🏻

  • قیدی نمبر804's profile picture

    @qaide_943

    بھائی صاحب نے نیا نکاح کرلیا بہت اچھی بات ہے،مگر انکو شاید معلوم نہی کہ صرف دو گواہ کافی ہوتے ہیں پوری دنیا کی گواہی کی غیرت مند لوگوں کو ضرورت نہیں ہوتی

    20 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    True

  • Azhar Ali's profile picture

    @lokyukta

    نکاح کرنا ایک پسندیدہ عمل ہے اس سے قطع نظر کے کس عمر میں اور کن حالات میں کیا۔ لیکن اس طرح کی واہیات اور لغو نمائش غیر ضروری ہے۔ بابا جی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے کوئی عمر کے ساتھ بردباری ہوتی ہے۔

    13 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    ✌🏻

  • ❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️'s profile picture

    @tarar_4

    جہاں اور جس کے ساتھ دل مانے نکاح کریں اور اپنی زندگی خوشیوں کے ساتھ گزاریں اللہ نے آپ کو پورا پورا حق دیا ہے رہی بات لوگ کیا کہیں گے تو انہیں کہنے دو ان کا کام ہے کہنا

    11 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    💯

    4 likes

  • ابو موسى عمران's profile picture

    @ImranAh41206200

    نکاح اور عمر کا تو کوئی مسئلہ نہیں شرعی طور پر جائز ہے اللہ تعالٰی ان دونوں کی ازدواجی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین لیکن اس طرح بہن بیٹی یا بیوی کی تشہیر کو میں نامناسب سمجھتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کچھ لوگ مجھ سے متفق ہوں اور کچھ اعتراض کریں۔

    9 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    Aameen

    1 like

  • Marjan's profile picture

    @Annigul70814

    اسلام میں شادی کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، یہ ہر کسی کا حق وہ جس عمر میں چاہے شادی کر سکتا ہے، لیکن اب پاکستانی اسلامی کھوتے بابے کو اڑے ہاتھوں لیں گے،

    9 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    ✌🏻

    1 like

  • baggah's profile picture

    @ZuluSpear110

    آنکھیں دھونے والا تیزاب کہاں سےملے گا؟

    8 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    😂

    1 like

  • Farooq Mughal's profile picture

    @FarooqM13354667

    جی۔ویسےتو ان کی زندگی ہے،شادی جائز ہے،وہ دونوں خوش ہیں توپھردعاکریں۔کہ اللہ تعالٰی ان کوہدایت دے اوران کی شادی کو کامیاب بنائے،خوش رہیں۔ لیکن ایک بات۔ یہ جوہمارے سمجھدارلوگ اپنےبیڈروم تک کیمرے لےجاتےہیں وہ مناسب نہیں ہیں۔عورت ایک رب کا انمول تحفہ ہے اس کی قدرکریں۔یہ بے توقیری ہے۔

    6 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    True

  • AlphaWhaleCalls's profile picture

    @Mughal3_1_3

    کچھ دیکھ کر ہی خوش ہو رہے۔۔۔۔😂😂🤣🤣🤣

    6 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    ✌🏻

  • Faadi_79's profile picture

    @fahdraza79

    استغفراللہ۔ کوئی کیوں غلط کمنٹ کرے گا؟ نکاح کیا ہے کوئی گناہ نہیں۔

    5 likes

  • Asma Sultan's profile picture

    @asma_sultan

    ✌🏻

    1 like