Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پنجاب دی ونڈھ بہت وڈا ظلم سی
36,414 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

اصل ونڈ ای پنجاب دی ہوئی سی۔ ماریا وی پنجابی گیا اور اج گالاں وی پنجابی کھا رہا۔ 💔

اگر یہی بات کوئی پشتون کرے تو آپ اسکو غداری کے certificate دینے لگ جاتے ہو ۔ آپ بھول گے لیکن ہم نہیں ۔۔ جنگ آزادی میں سب سے زیادہ ظلم انہی سکھوں نے کیا تھا ۔۔ اس وقت کی ہماری مسلمان ماؤں بہنوں نے اپنی عزتیں بچانے کے لئے کنووں میں چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں تک دے دیں ۔۔

1947 میں ان سکھوں نے ہجرت کرتے 15 لاکھ ملاتھ پنجابی کاٹ ڈالے تھے اتنا خون بہایا کہ دریا کا پانی سرخ ہو گیا اور اب یہ حاجی بننے کی کوشش کر رہے ہیں

ویسے بولی بھی سیخوپورہ کی ہی ہے

ساڈے دادا جی ہوشیار پور تو آۓ سی تے انج ای یاد کردے سن اپنا پنڈ۔

- Moonlight

بے بے آ جاؤ تسی تواڈا اپنا پنجاب اے ، جی آیاں نوں

یہ ویڈیو دیکھ کر ذیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں سب سے زیادہ ظلم چاہیے کسی کے بھڑکانے پہ کیا لیکن انہی سکھوں نے کیا خون کے وہ دریا بہائے جو ہم چاہ کے بھی پار نہیں کرسکتے لیکن جدا ہونے کا دکھ کیا ہوتا ہے یہ ہم مہاجر پاکستانی خوب سمجھتے ہیں

ایسے جیسے میری نانی اماں بات کر رہی ہیں بالکل وہی لہجہ بالکل

We live near that … how can we help ?? Pls let me know

100% ✔️ سب سے زیادہ نقصان تقسیم کا پنجاب اور بنگال کا ھوا ھے ۔۔
