Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پنجاب کی ایک ہونہار بیٹی کی کہانی ❤️
89,697 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

میم ”ہم آپ کا شکر کیوں نہ ادا کریں ، آپ نے ہمارے لیے اتنے کام کیے ہیں“ 🙌🇵🇰

love the elements in this song

😂😂😂😂 ویسے اگر تو آپ یہ سمجھ رہی ہیں کہ یہ ڈرامہ کر کے آپ مقبول ہو جائیں گی تو آپ سے زیادہ بیوقوف انسان اس دنیا میں نہیں ہو سکتا۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے سے اور ڈرامہ کی تعریفوں سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ الٹا قوم کو پتا چل رہا ہے کہ آپ چور تو ہیں ہی بہروپیے اور ڈرامہ باز بھی ہیں۔

اللہ اس بیٹی کی حفاظت فرمائے اور تم جیسی نا بنائے ۔۔۔

جب ریاست ماں ہوتی ہے تو ایسے ہی اپنے بچوں کو گلے لگاتی ہے

Mother of Punjab! ♥️ The way Maryam Nawaz is working day & night for Punjab, nobody can stop her from becoming the greatest leader ever!

Omg! So heartening 🥹

😍🙌🏻

پنجاب اب لاوارث نہیں رہا وزیراعلی مریم نواز کی شکل میں پنجاب کی نئی نسل اپنے آپ کو اب محفوظ تصور کر رہی ہے

”ہم آپ کا شکر کیوں نہ ادا کریں ، آپ نے ہمارے لیے اتنے کام کیے ہیں“ 🥺

وڈیو دیکھ کر آنکھوں میں پانی آگیا ، ویلڈن میری وزیراعلیٰ میرا مان ❤️
Benzer Videolar
پنجاب کا فخر قوم کی بیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز❤️🔥
Resham Saleem🇵🇰🐅
10,146 görüntüleme • 1 yıl önce
