Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک ضدی بچے کی کہانی ۔۔۔

427,835 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Mehar Sharafat Ali's profile picture
Mehar Sharafat Ali3 years ago

اللہ تعالیٰ نے اچھی شکل تو دی ہے اب اچھا بولنے کی توفیق بھی دے مطلب کُچھ بھی

SSG of Pti's profile picture
SSG of Pti3 years ago

پانچ کلو میک آپ کرا کے بھی بولنا نہیں ا رہا تو سیمنٹ اتار کر بولو شاید لوگ اصلی شکل دیکھ کر کچھ کمنٹ کر ہی دیں

Hamid - تخلص شعور's profile picture
Hamid - تخلص شعور3 years ago

تم کو گلاس آدھا خالی نظر آتا رہا ۔ محترمہ مجھے آپ اپنی ساری دولت دے دیں اور پھر بھول جائیں ۔ کوئی مقدمہ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ۔ کیا آپ یہ سب درگزر کر سکتی ہیں؟ عمران compromise نہیں کرتا ۔ وہ حق پہ ڈٹ کے کھڑا رہتا ہے۔ کیا دین ہمیں compromise سکھتا ہے یا صحیح چیز پہ ڈٹ جانے کو ترجیح دیتا ہے ؟ کیا حضور ﷺ نے کبھی compromise کیا تھا ؟ کیا حضور ﷺ نے یہ نہیں کہا تھا کہ چاہے میرے ایک ہاتھ پہ سورج اور دوسرے پہ چاند رکھ دو میں تب بھی صحیح بات سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ؟ عمران خان کہتا ہے مجھے جو گولیاں ماریں، میرے ساتھ جو کیا میں وہ معاف کر سکتا ہوں مگر جو اس مٹی کے ساتھ کیا، اس کے وسائل پہ ڈاکہ، پاکستان کی دولت لوٹنا، PIA کو اپنے باپ کا مال سمجھ کر bank corrupt کردینا، Roosevelt hotel بیچ دینا، ریکو ڈک کو بیچ دینا، سٹیل مل کو bank corrupt کردینا ۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بیچ دینا ۔ پاکستان کی بندرگاہیں بیچ دینا ۔ ائیرپورٹ گروی رکھ دینا، لوگوں کو غلام سمجھنا اور ان کو کوئی relief کبھی بھی نہ دینا، لسٹ بہت لمبی ہے ۔۔۔۔ اور آپ کہ رہی ہیں کہ ان سب پہ عمران خان کو خاموشی اختیار کرنی چاہئیے تھی؟؟؟؟ مجھے لاگتا ہے یا تو آپ کا دل پتھر کا ہے ، یا اپ کا تعلق کسی سیاسی یا ادارے کے خاندان سے ہے یا معذرت کے ساتھ آپ کا دماغی توازن صحیح نہیں ہے کوئی بھی عقل و فہم والا انسان ایسی باتیں نہیں کر سکتا اور پاکستان کے 71 سال 4 مہینے ایک طرف اور عمران خان کے 3 سال 8 مہینے ایک طرف جس نے اس وطن کو ہسپتال دئیے ، یونیورسٹی دیں ، غریبوں کو شیلٹر، کم آمدنی والوں کو گھر، نوجوانوں کو کاروبار کے لیے بلا سودی قرضے دے، ہیلتھ کارڈ پاکستانیوں کو دیا، کرونا میں مستحق لوگوں کو 14 ہزار روپے دئیے، ٹیلیوژن پہ لوگوں کے مسائل سنے اور حل کیا، کسانوں کو زیادہ سے زیادہ پیسا دلوایا، پاکستانیوں کو بیرونی جیلوں سے آزاد کروایا ، samsung, KIA auto کمپنی کو پاکستان لایا تم کیا جانو حقیقت میں وطن سے محبت، وطن کے لیے اپنی پیاری بیوی اور بچوں کو چھوڑدینا کتنا مشکل ہوتا ہے ۔ تمہاری زندگی اپنے bathroom سے bedroom تک محیط ہے اس سے آگے تم لوگوں کو کچھ اور نہیں دکھتا۔ تو عمران ضدی بچہ نہیں محب وطن پاکستانی ہے اور مٹک مٹک کے تم لوفروں کو تو لبھا سکتی ہو مگر محب وطن، وطن پہ مر مٹنے والوں کو نہیں ۔ تم جا کر TIKTOK کی ویڈیو بناؤ Just an idea Sorry for being straight forward but these are the facts if you can understand and comprehend.

comrade 🇵🇰's profile picture
comrade 🇵🇰3 years ago

شکل خوبصورت ہے لیکن باتیں بکواس 😂😂

Habron Khan's profile picture
Habron Khan3 years ago

ضدی بچہ اور ایک آپ کے محسن نقوی زرداری کا بچہ

John Q's profile picture
John Q3 years ago

سستی شہرت کے لئے سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ عمران کے بارے میں جوتیا اور فضول گفتگو کی جائے- تمہاری شکل اچھی ہے شادی کے لئے اچھا لڑکا ڈھونڈنے کے لئے یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں

Waseem Akram's profile picture
Waseem Akram3 years ago

شکل سے پٹوارن بلکل نہیں لگ رہی تھی 😂

Amjad Ali Depar's profile picture
Amjad Ali Depar3 years ago

We can understand your cry ……Mam

Rizwan Haider's profile picture
Rizwan Haider3 years ago

Don't mind, but rubbish analysis

comrade 🇵🇰's profile picture
comrade 🇵🇰3 years ago

میک اپ کا کمال ہے

Related Videos