Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پنجاب گورنمنٹ اور پولیس نے ہم سے تعاون کیا میرے والد کا بہتر علاج ہوا۔ تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن اشتیاق کے بیٹے کا ویڈیو بیان پنجاب حکومت نے شئیر کردیا۔

22,600 Aufrufe • vor 13 Tagen •via X (Twitter)

34 Kommentare

Profilbild von Shahzad Butt
Shahzad Buttvor 13 Tagen

حساب لگائیں انکی بےغیرتی اور بے حسی کا ایک تو اُس بیچارے کے ساتھ اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور اُوپر سے دباؤ ڈال کر ویڈیو بنوا رہے ہیں۔ لوگ گونگے ضرور ہیں جو بولتے نہیں لیکن اندھے بہرے نہیں ہیں سب جانتے ہیں کس نے کیا کِیا

Profilbild von DisRespected
DisRespectedvor 13 Tagen

آج کل کے حالات میں پنجاب حکومت اور پولس کچھ بھی کہلوا سکتی ہے ۔۔ گھر کی اینٹیں بھی بول بول کر کہیں گی کہ میں ماونٹ ایورسٹ ہوں

Profilbild von Humanist
Humanistvor 13 Tagen

They did the same with Zill e shah's family

Profilbild von woman
womanvor 13 Tagen

Finally.. یہی کرنا پڑنا تھا فیملی کو ۔ اپنی جان چھڑانے کے لیے

Profilbild von G I Joe 804
G I Joe 804vor 13 Tagen

پنجاب حکومت اور ان کا بیانیہ ٹو کرنے والوں کے لئے

Profilbild von نورالعین
نورالعینvor 13 Tagen

ظل شاہ کے والدین سے عمران خان پر مقدمہ کروا رہے تھے ۔یہ غریب اور کیا کہو

Profilbild von Kaleem Dar
Kaleem Darvor 13 Tagen

کوئی بات نہیں بیٹا ہم سمجھتے ہیں

Profilbild von Arsal Meraj
Arsal Merajvor 13 Tagen

یہ نہیں بتایا کہ والد صاحب کی اس حالت کا زمےدار کون تھا؟ اور ان لوگوں نے اتنا تعاون کیا کہ اشتیاق صاحب کو جہان فانی سے کوچ کرنا پڑگیا۔

Profilbild von Momina.Munir
Momina.Munirvor 13 Tagen

بیچارہ 😥 اللہ ان کی فیملی کو عسکری ڈائن اور اسکے یار کے شر سے بچائی

Profilbild von Mohammad Adeel
Mohammad Adeelvor 13 Tagen

لوگوں کو وہ پریس کانفرنسز یاد ہیں اور یہ احمق 90ء کی دہائی سے باہر نہیں نکل رہے

Profilbild von Faheem Akram
Faheem Akramvor 13 Tagen

پھلے سے ھی تیاری لگ رھی ھے

Profilbild von Dare_Devil_Is_Back
Dare_Devil_Is_Backvor 13 Tagen

جعلی بیان ہے بندوق کی زور پہ

Profilbild von pardess
pardessvor 13 Tagen

پنجاب گورنمنٹ پنجاب پولیس کو ڈوب مرنا چاہے ۔شرم سے ڈوب مرے یا ویسے مرے مگر مرنا چاہے بندے کو گرم تیل میں فرائی کروا کے مروا کے بیٹے سے بیان دلوایا جا رہا ہے اپنے تعریفیں کرنے کا ۔بتای ایک شریف خاندان پولیس گردی کب تک برداشت کرے

Profilbild von TAROO
TAROOvor 13 Tagen

سوال تو یہ ہے کہ وہ کھولتے ہوئے تیل میں کس کی وجہ سے گرے جو علاج کی ضرورت پیش آئی۔ اللہ ان کمینوں کو اس دنیا اور آخرت دونوں میں جلائے آمین

Profilbild von Maryam
Maryamvor 13 Tagen

khud hie ko agg lagaie this

Profilbild von Sana e Ali
Sana e Alivor 12 Tagen

زبردستی کا بیان

Profilbild von Aisha
Aishavor 13 Tagen

Afsoos

Profilbild von طوفان القصی
طوفان القصیvor 13 Tagen

Jhoot m such chupa h logoun say zbrdasti byan dalwa ker

Profilbild von Shahzaib Khattak
Shahzaib Khattakvor 13 Tagen

Sb smjhte hain

Profilbild von Maryam
Maryamvor 13 Tagen

😂 baji Daar gayie

Profilbild von Zeest
Zeestvor 13 Tagen

یہ چورن کس کو بیچ رہیں ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ ان ویڈیوز کی پلاننگ کہاں سے ہوتی ہے۔

Profilbild von Ice Knight
Ice Knightvor 13 Tagen

بیچارا بندہ کیا ہی بولے !!

Profilbild von Ayan Shah
Ayan Shahvor 13 Tagen

🤣🤣🤣🤣

Profilbild von چوھدری محمد احمد وڑائچ
چوھدری محمد احمد وڑائچvor 13 Tagen

زبردستی کا بیان لگ رھا ھے شکل سے اور کھڑے ھونے کے سٹائل سے لگ رھا ںے

Profilbild von Dr Naseem
Dr Naseemvor 13 Tagen

اندھیر نگری ۔۔۔۔ جبری بیان

Profilbild von منقولِ
منقولِvor 13 Tagen

یہ خوفزدہ کیون ہے۔ اُس کو تو باپ کی وفات پر دکھی ہونا چاہیے تھا۔

Profilbild von Kashif Altaf
Kashif Altafvor 13 Tagen

باپ مرا کس وجہ سے تھا زرا وہ ظلم کی داستان بھی بیان کیجیے ۔۔۔ایک ایسا ہی بیان ظل شاہ کو مار کر اس کے ولد سے بھی لیا تھا

Profilbild von Pulse Press🗣
Pulse Press🗣vor 13 Tagen

Bechara na yae rehna ha .kia karain.

Profilbild von Snia khan
Snia khanvor 13 Tagen

مجبوریاں 🥺

Profilbild von ✾𝐒𝐚𝐧𝐚 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤❀
✾𝐒𝐚𝐧𝐚 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤❀vor 13 Tagen

اس کے لپس تو دیکھو آواز کے ساتھ مچ نہیں ھو رے

Profilbild von ahsan abbass
ahsan abbassvor 13 Tagen

His father died in police raid even if it was an accident and it's evident but he is thanking Punjab Govt for his treatment.

Profilbild von Rai Messem Temar kharal
Rai Messem Temar kharalvor 13 Tagen

بھائی جان یہ تو صاف اور واضح نظر ا رہا ہے کہ یہ ویڈیو زبردستی بنوائی گئی ہے

Profilbild von Shahana
Shahanavor 13 Tagen

بیشر موں کچھ تو خدا کا خوف کرو اس ڈرے سہمے سےکچھ بھی کہہلوالو تم سر لوگ نفرت کرتے ہیں کسی بات پر یقین نہیں کرینگے روزِمحشر تم لوگوں کے گریبان پکڑے جائینگے @KhanSydrah

Profilbild von Sadafcomeback
Sadafcomebackvor 13 Tagen

اچھا عالج ہوا آج قبر میں ہے یہ سور پاکستانی عوام اسی قابل ہیں ان سے ہمدردی کرنی نہیں چاہئے

Ähnliche Videos

''میرے پنجاب پولیس کے جوان، تجھے سلام..!!! آپ کا شکریہ آپ نے پچھلے 10/15 دنوں کے دوران انتہائی بہادری، جواں مردی اور ہمت کے ساتھ ملک کے دشمنوں کا مقابلہ کیا اور انہیں جہنم واصل کیا، حملے پسپا کرنے کے ساتھ ساتھ انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز کئے۔ پولیس والوں پر اس وجہ سے حملے کئے گئے کیونکہ انہوں نے ریاست پاکستان کی وردی پہنی ہوئی تھی، پنجاب پولیس نے انٹیلجنس ایجنسیز کے ساتھ مل کر اس گروہ کو ٹریس کیا اور جلد ہی انکا قلع قمع کر دیا جائے گا۔ کچہ ماچھکے میں ہمارے 03 کانسٹیبل کو شہید کیا گیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر کچے کے علاقے میں چوکیوں کو مضبوط کیا ہم نے بہادری کے ساتھ لڑائی کی اور انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز سے دہشتگردوں کا صفایا کیا۔ جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بھرپور حملہ کیا پنجاب پولیس پر فائرنگ اور راکٹ لانچر برسائے گئے ہم نے دہشتگردوں کا یہ حملہ بھی ناکام بنادیا۔ اگر ہم پر اس لئے حملے ہوئے کہ ہم نے وردی پہنی ہوئی ہے تو پھر ریاست بھرپور جواب دے گی، دہشتگردوں کے حملوں کو ناکام بنائے گی اور ہم اسی طرح ملک و قوم کی خدمت کرتے رہیں گے۔" آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فورس کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام #PunjabPolice #Martyrs Capital City Police Lahore Rawalpindi Police Rahim Yar Khan Police

Punjab Police Official

76,778 Aufrufe • vor 2 Jahren