Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پوری قوم سے کہتا ہوں کہ ڈی چوک پہنچیں .
176,930 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اپ تو فواد چوھدری کی گاڑی میں جاو گے جو اس نے گفٹ دی ھے کہ دلالی کر کے نیازی کو میرے بارے مطمن کرو

bravo🔥👏👏

قوم فارغ نہیں اور اسے وہاں بلا کر ذلیل نہ کریں۔ ڈنڈے وہ کھائیں،،، آنسو گیس وہ بھگتائیں،،،، دھرے وہ جائیں۔ آپ تو خاموشی سے کل گھر سے گرفتار ہوں اور عوام جیل میں دھکے کھاتی پھرے۔ نہ بھائی نہ۔

آدھے گھنٹے میں پہنچ آئیں گے ہم ڈی چوک پر ڈر بہت لگ رہا ہے

پوری قوم نکلو تب تک گھروں نھی جانا ہے جب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوتا کسی لیڈر کی بات نھی ماننی اپنی مرضی کرو سب

ہم بس پہنچنے والے ہیں

ڈانگ آپ کو پھرنی ہے انشاءاللہ

Khud ghar beth k logo ko D chok pohnchaa raha hai

کیڑا روشن مستقبل ب یکوں کھجل کر کے رکھ دیا ہے سارا ملک

آپ خود کہاں ہیں بھائی صاحب۔۔پنجاب کی قیادت اور قافلے کہاں ہیں۔۔لوگ سوال پوچھ رہے ہیں
