Loading video...
Video Failed to Load
پیر صاحب کا غریبوں کو ملنے کا طریقہ بمقابلہ پیر صاحب کا امیروں کو ملنے کا طریقہ۔ ہائے رے جہالت
282,059 views • 3 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

@Xeshanansari پیر صاحب تو جو بھی ہے لیکن جو مرید اسکو سلامی دے رہے ہیں جاہل اسی کے قابل ہیں ، جوتے پڑنے چاہیں انکو

پیر سے زیادہ مزے والا سٹائل اس کے ساتھ ہری ٹوپی والے لڑکے کا ہے جو بعد میں تھری پیس پہنے برابر ملاقات کر رہا ہے اور شکل سے صاف نظر ا رہا ہے طوطے بلیاں کتے سارا کچھ اڑے ہوئے ہیں جبکہ پہلے نواب ابن نواب بن کے چل رہا تھا برابر میں 😝

@RizSandal اس سے پتہ چلتا ہے کہ اصل پیر تو ڈالر اور پیسہ ہی ہے.😂 یہ ہے کون سا پیر ؟

برصغیر میں اسلام کو سب سے زیادہ نقصان نام نہاد صوفیائے کرام اور انکی آل اولاد نے پہنچایا ہے.

بس یہی حقیت ھے ان لوگوں کی۔۔۔ کاش مریدین یہ بات سمجھ سکیں۔

@haidert2 Look whose talking 🤡

غریب ہی ب چ ہیں جو ان چوتیوں کو پیر بناتے ہیں

یہ جاہل اسی لیئے رکھے گئے ہیں اور اسی قابل ہیں، یہ صرف اندرون سندھ اور پنجاب میں ہوتا ہے

ساقی ایا سوئے مدینہ ہاتھ میں لے کر جام کوثر۔۔۔ میں نہ پیو تو میں کافر تو نے پیے تو تو کافر ۔۔۔۔

یہی تو ہمارے ملکی نظام کی بربادی کا شاخسانہ ہے نااہل خوشامدی ٹٹو ہر عہدے پر قبضے کئے بیٹھے ہیں ۔قطع نظر حکومت کسی کی بھی ہو اور ہر ادارے میں یہی حال ہے بنیادی مسئلہ یہ ہے ایک نااہل خوشامدی کو جس نے خود کرسی ایسے ہی حاصل کی ہو اس سے اچھے کی امید کرنا کتے گے گھر شیر پیدا ہوجائے۔

جہالت ضرب جہالت! غريب اپنی جہالت کا مظاہرہ ایسے پیروں کے سامنے کرتے ہیں اور پیر اپنی جہالت اپنے سے بڑے فرعونوں کے سامنے۔۔۔ بس اتنا سا فرق ہے۔۔۔

یہ عریب ہی چوتیاں ھیں۔ یہ پیر انہں کیوجہ سے پیر بنا ھے۔ کیا ضرورت ھے ملنے کی

وا ہ ن لیگ والوں کو بھی جہالت کا پتہ چل گیا ۔ ماشاءالله ۔ اب فارم 47 والی جہالت پر بھی نظر فرما لیں

جس امیر کو یہ پیر مل رہاہے راجہ بشارت وہ ضیاء دور سے عورتوں کےمعاملے میں ملوث رہاہے۔اس نے جس عورت سے شادی کررکھی تھی وہ بھی کافی مشہور تھی۔۔پرانی بیوی نے بھی اسے خوب گھسیٹا عدالت میں۔ایک نمبر کا دو نمبر ہے۔۔

پیر کیا ہوتا ہے جہالت, نوٹنکی باز, فراڈیا یہ رانگ نمبر ہوتے ہیں

ہر پیر کا ایک اپنا بھی پیر ہوتا ہے

پیر کے ساتھ کھسرن کپور بیٹا بھی نوٹ کریں۔

@Wisal Ye peer akharat me in logun k kaam aaein ge kaya

اس کے ملنے کے انداز سے لگتا ہے اس کے پچھلے پکے مراسی ہونگے

ایسے لوگوں کو پیر صاحب نہیں کہنا چاہیے... یہ طریقت کو رہین ہے .... جو اصل پیر ہوتے ہیں انکو دیکھ کر اللہ یاد آ جاتا ہے.... اور پیر کامل کی تعریف بھی یہی ہے... کی جسے دیکھ کر اللہ یاد آ جائے... عاجزی وانکساری، علم و حلم، شرم وحیا اور بہادری ایک پیر کامل کے بنیادی اوصاف ہوتے ہیں

ایلیٹ کیپچر. دو پاکستان. ہر جھکنے والا کسی نا کسی جگہ پہ فرعون ہے. کیونکہ ہم نے اپنے آپ کو حالات کے حوالے کر دیا.

ان جاہلوں اور کم عقلوں کی وجہ سے تو وہ پیر بنا ہوا ہے۔ جس دن ان جاہلوں کو عقل آگئی تو اسکی پیری مریدی ختم ہو جائےگی۔

Pakistanis are largely polytheists in practice, staying close to their Hindu customs, but have Muslim names...that is why creatures like this flourish.

Tum Jesé chutia patwarion ki waja se ye log abad h Koch shareef khanadan k samne jokty h Koch un Jeso k samne

قصور پیر صاب کا نہیں عوام کا ہے جنہوں نے اس کو آسمان پہ بٹھایا ہوا ہے !

جھالت کی انتہا کیسی ہے کہ ان جیسے گدھوں کو بھی لوگ پیر مانتے ہیں

Agencies paalti hen R*andi k bacho ko, un k payrol par hotay hen ye

پیر صاحب نہیں، ہر دنیا دار انسان ایسے ہی کرتا ھے ۔

qasoor is kanjar ka ni,un jahilon ka jo in jase thugon k paaon pakrte hn Allah ka dar chor k

پیرصاحب کےلیےشریعت کاپابندھوناسب سےضروری ھوتاھےجوشریعت کی پابندی نہیں کرتاوہ پیرنہیں ھوتا

@TariqRa26331582 میاں سانپ کا بھی یہی عالم ھے

Yar jani ho tu tum patwari lakin yr baat tum ne boht achi ke hai, bas jani asye hi achye achye batyn Kia karo

اے پیر صاحب پکا ٹکا مراسی ہے Sorry to All the Merases ferternity 🙏

فرعون ہر سائز اور ہر جگہ ملتے ہیں
Related Videos
Sensitive content
پیر کا مرید سے ہاتھ ملا کر پیسے ماٹھنے کا طریقہ ملاحظہ کیجیے ویسے ان کو نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا
Khushi
162,352 views • 1 year ago
Sensitive content
جب جہالت بڑھ جاتی ھے جب اللہ کا ڈر چھوڑ دیں تو زلت مسلط ہو جاتی ھے پیر حسن رضا صاحب اپنی مریدنی کو دم ڈالتے ہوئے جیسے بےشرم پیر ویسے بےشرم بےغیرت مرید
Ali MughaL
93,737 views • 10 months ago
