Loading video...
Video Failed to Load
چلو بھئی پڑھے لکھے نوجوانوں جہاں سے سستا زہر ملے دیر نہیں کرنا ہے۔۔۔
125,516 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Mujhe to ye kahin se dr bhi nahin lag rahi 😂 meri behan to mujh se bhi mu seedha kr k baat nahi karti aur is ne sweeper se shadi kar li. Impossible 🙅

ویسے یہ خاتون جو اس وڈیو کے دوران بھی اوچھی حرکات کر رہی ہے اس سے لگتا نہیں کہ یہ پڑھی لکھی یا ڈاکٹر ہے بلکہ یہ تو مڈ وائف یا برس بھی نہیں لگتی.... لگتا ہے یہ سب اک پبلسٹی سٹنٹ ہی ہے 😂

عجیب بات ھے ۔ تو کیا ہرج ھے اس نے شادی کی ھے ۔ ھاں حکم یہ ھے کہ حسب نسب برابری کا دیکھ کر شادی کرنا چاہئے۔ کچھ عرصہ بعد طعنے تشنیع شروع ہو جاتے ہیں۔

بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ایک پڑھیں لکھی ڈاکٹر نے ایک مثال قائم کی ہے ناہمارادین اس بات سے روکتا ہے اور نا آج کی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اس طرح کے عمل کو کوئی برائی کے تور پر دیکھتا ہے اگر سب ایسے ہی سوچنے لگیں تو بہت سی پڑھیں لکھی لڑکیاں اپنے لئے شادی کی آسانیاں پیدا ہو سکتے ہے

مارو مجھے مارو

آپ کے خیال میں ایسا کیا غلط ہوا ہے کہ آپ کو ایسے واہیات الفاظ پوسٹ کے ساتھ لکھنے پڑ گئے۔ اسیر اڈیالہ کے پیروکار مطلب کی خاطر آپ جیسے ہو سکتے ہیں حقیقت اس کے برعکس ہے۔

اس میں تو اچھائی ہے لڑکی نے جائز کام اختیار کیا اور معاشرے میں اچھا اقدام کیا اور لڑکے کا iq اچھا ہے شعور ہے فضول نہیں ہے ڈیسنٹ بھی ہے اللَہ جوڑی قبول کرے اور برکات دے

“میں نے دینی سٹیٹس لگائے” 😂😂😂😂

اسلام میں کوئی ممانعت نہیں۔ اللہ پاک۔دونوں کو خوش رکھے۔ آمین

اس میں یہ کہاوت فٹ بھٹتی ہے ،(گدھا پر دل لگا تو پری کیا چیز ہے)
