چوت دی پیڑ تین ہاڑوں کڈھواوئے 🤣
@JackThe0741710516K followers
15,016 views
8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@FarooqUmer
پچھلے چار سال سے یہ ہی جرنیل تھے، یہ ہی اسٹیبلیشمنٹ تھی، یہ ہی ن لیگ تھی اور یہ ہی میڈیا تھا لیکن فرق یہ تھا کہ پیپلز پارٹی کے مفاد پر ہاتھ نہیں ڈالا تھا تو سب ٹھیک تھا۔ ہر قسم کی آئینی ترامیم بھی ٹھیک تھیں اور پی ٹی آئی پر ظلم بھی اور جو اسٹیبلیشمنٹ کی حرکات اب بیان کر رہے ہیں وہ بھی ٹھیک تھیں۔ لیکن جب سندہ یعنی پیپلز پارٹی کی روزی روٹی پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش ہوئی تو سب کچھ یاد آ گیا۔ اصولوں کی سیاست کرو اور جرنیلوں کی اپنے مفاد میں حرکتوں پر آنکھیں بند مت کرو۔ معاف کرنا پنجابی ہوں " ہور چوپو امب" 🙄🤷
3 likes

@SheranwalaGate
ساری باتیں ٹھیک لیکن یہ جو چھوٹے صوبوں میں نالائق اور کمزور وزیر اعلٰی لا کر بٹھانے والی بات کر رہے ہیں۔۔۔ پہلے کون سے منشی فاضل لوگ صوبے چلا رہے ہیں؟ 🙂
3 likes

@SudaisCh30998
Sindh ki awam ko peenay ka saaf pani tak nai milta interior sindh mn abhi bhi ganda pani baltio mn bhar k le jaya jata hai,waderon k paon mn nokar awam bethi hoti hai,ab taqlif tu ho ge waderon ko. Hafiz sb we are wd u as a nation and keep it up making provinces please
1 like

@BinYamin077
موصوف کوکراچی کی انڈیکٹرز میں ترقی نظر آرہی ہے پر یہ نہیں بتا رہےکہ جو کچھ کراچی میں ہے وہ %۸۰ پرائیویٹ سیکٹر کا ہے عجیب ماہر معیشت ہیںکہ کراچی میں کاروباری منافعت کے لئےبنے مہنگے پرائیویٹ اسکول یونیورسٹیز و ہسپتالوں کےظالمانہ نظام کوفخریہ بتارہےہیں حکومت صرف کریڈٹ لینے کیلئے ہے

@sshahabaliz
#pakistan

@HassanPKI
NFC award should be revised immediately .. Provinces should be given share as per their performance

@saksaleem6
To ab Karachi KO Tharparkar Bana do phir Kuch sochaingay.

@k01453018
Q no comment hy ??
