Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ڈی چوک پرعوام کا سونامی
272,154 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

انا للہ وانا الیہ راجعون ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی

اللہ کرے جو بھی ہو وہ پاکستان کے حق میں بہتر ہو اور ملک میں امن و استحکام قائم رہے ہماری دعا ہے کہ مزید خون خرابہ نہ ہو اور تمام مسائل کو اطمینان اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے اس وقت پاکستان کو اتحاد کی ضرورت ہے اور ضروری ہے کہ تمام لوگ اپنے ذاتی یا سیاسی مفادات کے بجائے ملک کے مفاد کو ترجیح دیں یہ وقت تقسیم کا نہیں ایک قوت بن کر ملک کی بہتری کے لئے کام کرنے کا

افف عوام کا سونامی دیکھ کر مقتدرہ کو دست لگے ہوئے ہیں 😂

Time bhi sath sath bataya karen

There is firing report in D chowk. Is it correct

Ya D chowk ni ha

Zero point

🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

میں نے سنا ہے کہ وہاں پر گولیاں چل رہی ہیں

فرہاد بھائی کے اکاؤنٹ سے ویڈیوز ائی ہیں کہ وہاں پر گولیاں چل رہی ہیں کیا یہ بات درست ہے
