正在加载视频...
视频加载失败
کراچی والو دل جیت لیا، بہت بہت شکریہ #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
76,688 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

👏👏

نوابشاہ کے شیراز چوک پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے ڈویژنل صدر میر عنایت علی رند اور ضلعی صدر رانا تابش کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے احتجاج کیا گیا۔ کارکنان نے حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

I was there very charge up crowd but iss ko itni coverage kyn nhi milli ? @pti

Is se zyada aye ge Haleem bhai but karachi ke halaat aur leadership bhe ap bhetar janty hain so improve karny ki zarorat hae inkilaab yahee se aye ga

@SabootInaam کراچی والو ڈٹے رھو اور کراچی بچاؤ،کراچی کی جو پارٹی آ ئینی ترمیم کی حمایت کررہی ھے وہی اسکا پہلا شکار ھوگی یہ میری بات نوٹ کرلو،اب بھی وقت ھے ھاتھ کھینچ لو ورنہ پچھتاؤ گے؟ پھر نہ کہنا خبر نہ ھوئ۔

great job Karachi

Bht pareshan kia ajj police waloon ne begertoon ne mall main shell mar diya sans lena mushkil ho gayi thi but karachi apna zindabaad

عمران خان کراچی کی جیل میں ہوتے کراچی والے اب تک جیل سے رہا کروا چکے ہوتے

حلیم عادل صاحب آپکی جرات، عظمت اور وفاداری کو سلام۔ آپ عمران خان کے ان چند ساتھیوں میں سے ہیں جو انتہائی وفاشعار، محنتی اور لالچ سے پاک ہیں۔ سلامت رہیں ✌

الحمداللہ۔ عادل صاحب آپ عمران خان کے وفادار سپاہی ھیں۔
相关视频
Sensitive content
بھائی یقین کرو آپ نے دل جیت لیا
سردار شفیق خان
38,227 次观看 • 4 个月前
