#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر

کراچی والو دل جیت لیا، بہت بہت شکریہ #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
Haleem Adil Sheikh76,688 Aufrufe • vor 1 Jahr

کل آزادی (ڈی) چوک پہنچو اور خان کو نکالو ✊ #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)67,658 Aufrufe • vor 1 Jahr

آج پی ٹی آئی کی جانب سے ہونے والے ملک گیر احتجاج میں بھرپور شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔ عوام اور سیاسی کارکنوں سے پرذور اپیل: #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر #ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کو فوج کی ربراسٹیمپ بنانے کی سازش ہورہی ہے۔اگر یہ آئینی ترامیم ہوگئیں تو ملک پر غیراعلانیہ فوجی آمریت مسلط کردی جائے گی۔ یہ آئینی ترامیم ہوگئیں تو یہ عمران خان کو فوجی عدالت سے پھانسی کی سزادلوانے اور عمران خان کی موت کے پروانے پر مہر ثبت کرنے کے مترادف ہوگا۔ پاکستان بھر کی سچی جمہوریت پسند سیاسی و مذہبی جماعتوں کے وہ کارکنان و عوام جو حق اور سچ کے لئے جدوجہد کررہے ہیں اور جو عدلیہ کو فوج کی ربراسٹمپ بنانے کے خلاف ہیں وہ آج مورخہ 18 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے تحت کئے جانے والے پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کرکے انہیں کامیاب بنائیں Imran Khan Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan PTI Maulana Fazl-ur-Rehman Asad Ali Toor
Altaf Hussain64,006 Aufrufe • vor 1 Jahr

