Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
کون غلط ھے۔
119,718 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

روٹی کے پیڑے میں آٹے اور پانی کا وزن ہوتا ہے، پکنے کے عمل میں حرارت سے پانی بھاپ بن کر اڑ جاتا ہے اسلئے پکی ہوئی روٹی کا وزن کچے پیڑے سے 30-20 فیصد تک کم ہوسکتا ہے، اسلئے یہاں گاہک غلط ہے اور دکاندار نے بہت ضبط کا مظاہرہ کیا ہے

کچھ لوگوں کو ایسے ہی فضول میں بحث کرنے کا شوق ہوتا 🤷♂️ آج تک کسی نے بھی روٹی تول کے نہیں لی 🤦♂️ یہ پہلی دفعہ روٹی تول رہا 😂 دوسری بات پیڑے کا وزن تو کر ہی نہیں رہا 🤷♂️ اگر اسکو ادھر سے روٹی کم گرام کی ملتی تو کہیں اور سے لے لے 🤷♂️

حد ہوگئی ویسے لوگوں کے پاس کتنا فالتو وقت ہوتا ہے فضول کی بحثیں کرنے کے لیئے 😅 دو گرام پر ایسے لڑ رہا جیسے اس نے پراٹھا نہیں سونا خریداہو 🤣🤣

یہاں پر گاہک غلط ہے کیونکہ پکنے کے بعد اس نے کم ہونا ہوتا ہے

خریدار غلط ہے تیار پیڑے کا وزن اگر 250 گرام ہے تو اس میں پانی شامل ہوتا ہے جو پکنے کے بعد سوکھ جاتا ہے

بھائی لوگ دوکاندار کو چاہیے گاہک کی تسلی کرائے اور اگر کوئی شکائت ہے تو دور کرے اور گاہک کا کام ہے کہ کوئی مسلہ ہے تو بغیر غصہ کے بغیر گالی کے دکاندار سے بات کرے اصولی طور پر دوکاندار کا کام ہے کہ گاہک ہمیشہ صحیح کے اصلول پر چلے

The consumer is an idiot ... if the taftaan was 248 gm and non coocked pera was 250 gm then it all makes sense ... cooking is done by heat and heat burns stuff so 2 gm loss while cooking is scientifically correct ... bohat he waila insaan hai yeh consumer

اگر 250 والا 248 ۔۔238 آ رہا تو ٹھیک ہے پھر ۔۔ گاہک نے جاں بوجھ کے ڈرامہ کیا ہے ۔۔ گارنٹی سے کہتا ہوں جتنے نان کے وزن کے لیے یہ ڈراما کیا اس سے زیادہ یہ خود پھینک دیتا ہو گا کھانے میں جو بچ جاتا ہے۔

175 گرام آٹا میں 75 گرام پانی ڈال کر تیار پیڑا 250 گرام کا ہو گا اس کے بعد تیار روٹی کا وزن تقریبا 200 گرام ہونا چاہیئے 150 گرام نہی اگر 200گرام سے کم ہو تومطلب وزن کی چوری کیونکہ پانی 75گرام ہے

248 gram 228 garam yai baba koi Pagal ho geya hai or Kitna is ko.1 kg ka bana k dy daramy kr rha hai kick Maro is ko seda.ghr jaye ga
Related Videos
Sensitive content
ھم تو کہتے ھیں کے یہ غلط ھے مگر تمہاری ضد ھے کے یہ ثواب ھے
Expose Media
107,522 views • 2 months ago
