Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے

229,070 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 лет назад

ن لیگ والوں کے سامنے لفظ الیکشن بولیں تو انکا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ انور مقصود ❤️🔥😂

Фото профиля Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmed2 лет назад

@SdqJaan اور اگر میرا ضمیر کہتا ہے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا تو میرا ایمان ہے کہ اوپر والا نہ کبھی مجھے زلیل کرے گا اور نہ کوئ مجھے زلیل کر سکے گا ،عمران خان بس ایسا ایمان اللہ مجھے عطاء کردے

Фото профиля NaWaB
NaWaB2 лет назад

@Khalidiqbal143

Фото профиля کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰
کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 лет назад

سوال: خان صاحب کی جان کو سچ مچ خطرہ ہے؟؟ یا صرف انصافینز کو اشتعال دلانے کے لیے جیل میں حملوں کے تھریٹ الرٹ جاری کررہے ہیں اور پابندی کا ڈرامہ لگا رہے جواب: خان صاحب کی جان کو خطرہ تو کافی عرصے سے ہے لیکن موجودہ پابندیاں خان صاحب اور پارٹی لیڈرشپ کے درمیان کمیونیکیشن گیپ پیدا کرنے کے لئے لگائی جا رہی ہیں۔ کسی جیل، اور وہ بھی اڈیالہ جیسی جیل، کے اندر کسی کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے unless اور until وہ خطرہ خود جیل حکام ہوں؟ یہ تحریر منقول ہے ۔

Фото профиля 804حیاتِ مریم 💫💫
804حیاتِ مریم 💫💫2 лет назад

اوووہ یا خدا اس کو قبر میں جانا ہے یا ممی بنوائے گا اپنی ۔۔۔انکے دلوں پر قفل لگ چکا ہے

Фото профиля Irfan Akbar
Irfan Akbar2 лет назад

اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانا ایسے ہی ہے جیسے باؤلر کو اوپننگ بیٹر بھیج دیں

Фото профиля Ranjha
Ranjha2 лет назад

@SdqJaan تمہارے پاس لیڈر (عمران خان)❤ راستہ (حقیقی آزادی)🇵🇰 اور روشنی (سوشل میڈیا)👉 موجود ہے۔ توقدر کرو ان تینوں چیزوں کی۔ اور نکلو عمران خان کی خاطر

Фото профиля Rumi
Rumi2 лет назад

@Dur_Naayaab واہ بھئی واہ ایک بڈھے قاتل اور ڈاکو کتے کے اتنے نخرے واہ رے پاکستانیو تم بہت ہی بے حس قوم ہو تمھاری آنکھیں کب کھولیں گی زرداری قاتل کو اسی قالین میں لپٹ کر کسی گندے نالے میں پھینک دینا تھا

Похожие видео

استاد قمر جلالوی کی غزل اور منی بیگم کی خوبصورت آواز، ایسی غزلیں ایسے گلوکار اب بہت کم ملتے ہیں کیا حسین زمانہ تھا۔ ———————————— انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دل سخت جان کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترک محبت کا لیکن فریب تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہرو راہ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے ادھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے ادھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے استاد قمر جلالوی

اردو ورثہ

12,497 просмотров • 11 месяцев назад