نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
@AzazSyed467K followers
220,292 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@aamirbutt71
Enjoy
16 likes

@Trustme568
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں آرزو یہ ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
3 likes

@Sajedikbal
One of my fav ghazal singer @ipratibhasingh . I predicted long ago that she will be a great name in ghazal singing in India. 💕 From Pakistan.
2 likes

@P_Markhor
او کھوتی کے بچے مجرا چھوڑ کر غزہ پر دو لفظ لکھ لے صحیح لفظوں میں صحافیوں کی ہیرا منڈی کے دلال بنے ہوئے ہو
2 likes

@dreamer33339
نا اعزاز بھائی میڈم نے جو گا دیا سو گا دیا انکے عشر عشیر بھی نہیں ایک دفعہ میڈم نورجہاں کی آواز میں بھی سن کے دیکھیں
1 like

@Wania3383
گڑ صحافی
1 like

@SS36621903
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں بنے پھرتےہیں شکاری کتی نما بھ صحافی
1 like

@shahab238
8 فروری کا پروگرام۔۔وڑ نہ جائے کہیں۔۔
1 like

@salman92321
اچھی جگہیں لی ہیں خاتون نے لیکن کیا کریں میڈم کی آواز کے سامنے کوئی آواز جچتی نہیں
1 like

@SalmanAhmed095
واہ۔۔۔
