Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا اس بندے کے 2 ہفتے مکمل ہوئے ہیں یا نہیں؟
22,567 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ ہیں استاد بڑے بھڑک پوری آجکل مارکیٹ میں استاد چھوٹے بھڑک پوری چل رہے ہیں

- Come Around

اس کو صرف بھونکنے کی اجازت ہے۔ Barking dogs Seldom bite

یہ غدار ہے

اس کی بیغیرتیوں نے خان صاحب اور عوام کو مستقل مصیبت میں مبتلا کر رکھا ہے

خان نے بلایا اور اس نے جیل کے باہر ڈرامہ کر کے ابھی تک نہیں گیا

@AliAminKhanPTI @BarristerGohar @HaleemAdil تم نے خان کو کیوں بیچا ہے؟ جواب دو!! یہ سوال تمام ان کھمبوں سے کرناہے جن کو ہم نے خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ دیے لیکن تم نے خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ نہیں کیا سب سے سوال کہ اپ نے ہمارے خان کو کیوں بیچا؟ #خان_کو_کتنے_میں_بیچا

مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈستا. مگر ہمارے ساتھ تین بار ہو چکا ہے مگر چوتھی بار بھی اسی کی طرف دیکھ رہے ہیں پتہ نہیں اس قوم کو کب عقل آئے گی

Iski inhi harkato aur bharko ki waja se abi tak hmary khan shb jail main hain

@Haidersaeedpti1 NAHI abhi 15 din baqi hain
