正在加载视频...

视频加载失败

کیا اس شخص کو یہ جھوٹا قصہ گھڑ کے قانون کا مذاق اڑانے پر گرفتار کیا گیا؟

118,350 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Saad 的头像
Saad1 年前

جناب یہ ن لیگ کے ایک صاحب کے بیٹے کا دوست ہے اس کو ہر بار بچا لیا جاتا ہے۔ پنجاب حکومت نے تمام یوتھیے یوٹیوبر اور ٹک ٹاکروں کو بلا بلا کر انعامات سے نوازا ہے

Farrukh 的头像
Farrukh1 年前

Gareeb avam py to @OfficialDPRPP telegraph act lagatay. Yahan kea hua in ko?

ع ا د ی 的头像
ع ا د ی1 年前

صحیح کتا نہیں مارو گے تو وہ بھونکے گا تو سہی بعد میں ہھر

Lutfullah Qureshi 的头像
Lutfullah Qureshi1 年前

نہیں جی اسے بھی کچھ دن بعد ش لیک ایوارڈ دے گی انتظامیہ کی کتا مار مہم کی مفت میں تشہیر اور کامیاب بنانے میں😂😂

Mian Usman 的头像
Mian Usman1 年前

اس کے ویوز دیکھ لیں جا کر اس ویڈیو پر۔۔۔ اس نے اپنے پیسے پورے کرنے ہیں بس۔۔۔۔

Javed Badar 的头像
Javed Badar1 年前

بھائی اس کُتے کے سر پر اُس وفاقی وزیر کا ہاتھ ہے جس کی سوسائٹی میں یہ رہتا ہے یہ اُس کی پارٹی کو ماہانہ 25/30 لاکھ روپے فنڈ دیتا ہے اس لیے یہ ہر جُرم سے بچ جاتا ہے اور سرعام بدمعاشی کرتا ہے

حق کا ساتھی 的头像
حق کا ساتھی1 年前

تم کو اس سے بہت تکلف ہے

عُروسہ عظیم 的头像
عُروسہ عظیم1 年前

حکومت کمزور ہے۔۔۔

tfmrd 的头像
tfmrd1 年前

Kutta mara to sahe??? Nae mara ??? Family member pay firing kesy na hue???

G w 313 的头像
G w 3131 年前

یہ بھی ایک ٹرک ہے بندہ میڈیا میں رہتا ہے باتوں میں رہتا ہے سرچنگ میں رہتا ہے یہ سب ک*** لوگ ہیں

相关视频