Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیونکہ ترقی صرف نواز شریف سے اس لیے #پھر_سے_نوازشریف
385,898 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

کتنے پیسے دیے اس چوول مارنے کے؟؟؟ اس سے اچھی video خان صاحب کے چاہنے والے مفت میں بنا لیتے ہیں 😂 نواز شریف اگر حکومت میں آگیا تو کچھ ایسے حالات ہونگے

پچھلے 1.5سال پتا نہیں کن پالیشیوں کی حکومت تھی

😂 matlab kuch bhi . One can clearly see how difficult it was to make this paid add. Lakh dee lanat mian bhagoray pa

او بھوسڑی کے 2008 سے دیکھ لو تب تو اس سے بھی مہنگائی کم تھی سالے عوام کو چ سمجھتے ہیں،، یہ پچھلے دیڑھ دو سال تمہارے ابو نے جواب دینا ہے جو مُلک کی لُٹیا ڈبو دی اس کنجر خاندان نے

جب کوئی چیز نہیں بکتی اس کے لیے ہمیں ایسی ہی اشتہاری مہم کی ضرورت پڑتی ہے لیکن اب یہ بکنی نہیں ہے۔

ہاہاہا عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں۔ ابھے جاہلو دو چار ہینڈسم students لے کر ان سے acting کروا کر بیانیئے بنتے ہیں؟ ایک ہی طریقہ ہے توبہ کرو اور غریب عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرو جاہلو۔ یہی طالب علم تم لوگوں پر ہنستے ہیں باہر نکل کر دیکھو گلی محلوں سکولوں کالجوں میں لوگ تھو تھو کر رہے ہیں۔

ترقی نواز شریف کی اولاد نے کی ہے ملک وہیں ہے

جھوٹے بیانیے بنانا بند کریں۔ عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش مت کریں۔ آپ یہ بتائیں کہ - کیا نواز شریف نے توشہ خانہ سے لگثری گاڑی لی یا نہیں جبکہ گاڑی لینا جرم تھا۔ آج تک یہ کیس چلنے ہی نہیں دیا گیا۔ کیا شریف فیملی نے توشہ خانہ سے کروڑوں کے تحائف صرف بیس فیصد ادائیگی پر نہیں لیے؟

بندہ سیانہ نہیں یہ بھی کہ سکتا تھا ک میں سانپ چور ہیں
