ہائی جمپ اولمپکس ۔۔۔۔
@shamshergondal24K followers
44,640 views
39 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@SShahidk
جو طاہر القادری بتا رہا ہے یہ رومی کی مشہور سوانح حیات میں درج ہے اور سارے یہ اس کو سچ مانتے ہیں , البتہ ماں کے ساتھ ڈائلاگ کا اضافہ اس نے خود سے کیا ہے, ڈرامہ ہے یہ اب یہ محض ایک پرانے بابوں کی لمبی لمبی چھوڑی لغویات یا ان کے اندھے مریدوں کی گھڑی ہوئی بکواسیات سے زیادہ کچھ نہیں
8 likes

@ShamsulHaqToor
کیا مولانا رومی کو اِس کرامت کا معلوم ہے
8 likes

@AhsanUlHaqRajp3
ہنسی ان پر اتی یے جو ایسے جھوٹ بکواس پر جوش سے کہتے ہیں سبحان اللہ
7 likes

@0__n0__0ne__0
دھماکے سے کائنات بن جانا اور بندر سے انسان بن جانا سب ممکن ہے اور اسے کسی کسوٹی پر نہیں پرکھا جا سکتا ان سب سچائیوں کو کسی کسوٹی پر پرکھنے والا جاہل مطلق ہے مگر بزرگوں سے عقل سے ماورا باتیں منسوب کرنا سب بہت واہیات باتیں ہیں اور ایسی باتیں کرنے والے سارے بےوقوف ہیں
5 likes

@shamshergondal
درست فرمایا 💯

@KMikewillson111
لخ دی لعنت کہانی بازوں پہ۔ کیا دین تھا اور انہوں نے کیا بنا دیا۔ منبرِ رسول (ص) پہ بیٹھ کے اتنے بڑے بڑے جھوٹ بولتے ہوۓ انہیں رب کا خوف نہیں آتا؟
5 likes

@Ehsanq8
جو شخص نبی پاک ( ص ) کو لاہور سے مدینہ تک کا واپسی کرایہ دینے کا دعوی کر سکتا ہے اس پر رومی سے متعلق جھوٹ باندھنا بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ استغفراللہ۔
5 likes

@shamshergondal
استغفرُللہ

@MAkramarain5
پڑھا لکھا ڈرامے باز ملاں پرانے وقتوں میں اکثر بسوں کے پیچھے لکھا ھوا ھوتا تھا کہ باکمال لوگ لاجواب سروس سبحان اللہ کی سدائیں بھی سنیے 🤣😂😂
5 likes

@GhazaalAli1956
جیسے عالم ویسے ہی followers
4 likes

@SShahidk
ان بابوں اور ان کے مریدوں نے دین کو سرکس بنا دیا ہے😂 مولانا رومی سے ایسی فضول اور بےمقصد جمپیں لگوا رہے ہیں
4 likes

@pakmtc
استغفراللہ۔ ایسے جہلاء کی باتیں سن کر تو اب اپنی مسلمانی بھی شرمندہ ہے
4 likes

@DrAfshanShakeel
اس مداری کو تو الٹا لٹکا دینا چاہیے قسم سے۔۔ اور یہ صدقے زکوٰۃ کے محلوں میں عیش کر رہا ہے
4 likes

@SaadatQuresg
Yeh kun hein iska producer kun hein ? Sabit karo hadees sey Sunnah sey ya phir sahaba Taibeen RA sey ya Ahleybait RA agher nahe tu sharm karo haya karo aur qoum ko mis guode kerna band karoo . Ghair muslim aur musalman dono tu Hara mazak uraye gey.
3 likes

@vibeswith_sara
ابھی یہ ایک نامور مذہب کا "عالم" ہے ۔۔ سوچیں انکے جہلا کیسے ہوں گے
3 likes

@Shahzad_Sidd11
ان چوتیئے بریلویوں کا الگ ہی الف لیلوی اسلام ہے 🤣
3 likes

@Muzaffa04367590
سب کہانیاں 😂
3 likes

@youthiatrapper
کیا کہانیاں سناتا رہا ہے یہ بندہ، اور اب اربوں رو پئۓ چندوں پر کینیڈا میں عیاشی کر رہا ہے یہ دو نمبری مُرشد عمی کا کزن
3 likes

@Tayyabkiani6
یہ عمران خان کے کزن ہیں انہوں نے ڈی چوک مجرے میں یہ رشتے داری قاہم کی تھی آپ انکو پگ وٹ بھاہی بھی بول سکتے ہیں
3 likes

@ZaheerHigh
He is mocking with Rumi. He can make illiterate people fools. Masnavi Maulana Rum doesn't tell any story like this.
2 likes















