9 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AbdulRe88516267
ڈاکٹر صاحب بھی ہماری طرف انسان ہی تھے پر ہر پیشگوئی درست نہیں ہوتی پر محمد صلی سلام کی بات سچ ہے خراسان والی بات
2 likes

@Fawadah23570959
@mansoor_zaigham تلخ حقیقت تو یہ ہے تاج برطانیہ نے عرب ترک قومیت کے نام پر مسلمانوں کو لارنس آف عربیہ کے ذریعے سازشیں کرواکر خلافت عثمانیہ ختم کرواکر تین مذہبی ریاست بنائیں سعودی عرب اسرائیل اور پاکستان
1 like

@DeadGodSociety0
India bhi Isarael banne se pehle wajood mai aaya ye kaise pata chale ga ke Allah ne India ko ya Pakistan ko wajood bekhsha Isarael ko khatam karne ke liye?

@ItsFatimaNaqvi
Or ab TU khatam hony wala hga na Target will b achieve soon ✌️

@ItsFatimaNaqvi
Choron ko batain na ye baat k pridiction MN Pakistan ka Naam Hy k Israel ko peetay ga...

@YaarlogH23594
چہ پدی چہ پدی کا شوربہ 😂

@muha56552
جناب آپ کی بات بلکل غلط ہو چکی ہے یہ فوج اسرائیل کے پیروں میں گر چکی ہے عرب سے بھی زیادہ اسرائیل کی حمایت ہماری فوج کر رہی ہے یہ بات آپ کی غلط ثابت ہوئی بلکہ یہ فوج یوں لگتا ہے جیسے امام مہدی کا راستہ روکنے والی بنے گی جیسے حالات چل رہے ہیں

@Suhaib510975633
Mgr abhi toh pakistan israel kai chamchai bn chukai hai

@FatimaZuhr33572
#Reminder🇵🇰🇵🇰🇵🇰
