Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یوسفی صاحب ❤️🙏

82,954 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля kashif feroze
kashif feroze1 год назад

"غلاظت کے اعتبار سے لبرلز کو انسانوں میں وہ مقام حاصل ہے جو سور کو جانوروں میں ہے..." پکی بات ہے کہ مشتاق احمد یوسفی صاحب نے یہ بات بھی کی ہو گی. عاطف بھائی اس کی بھی ویڈیو لگا دیں پلیز.. 🥹

Фото профиля Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai1 год назад

علماء کے خلاف بھونکنے والوں کی نشانیاں۔ بے وقوف ہوگا، عبادات سے بہت دور ہوگا۔ کبھی مسجد میں نظر نا آیا ہوگا۔ ملحدین سے اتفاق کرنے والا ہوگا۔ زانی ہوگا۔ شرابی ہوگا۔ ناچ گانے کو پسند کرتا ہوگا، اور پھیلاتا ہوگا۔ فحش چیزیں پسند کرتا ہوگا، اور پھیلاتا ہوگا۔ عقل نام کا کوئی اعتراض نہیں کرے گا، جاہلانہ باتیں کرے گا۔ بے پردگی پسند کرتا ہوگا۔ غیر ممالک جہاں زنا اور بے حیائی عام ہے ان کو پسند اور تعریف کرتا پھرے گا۔ باپردہ خواتین اس کو ہضم نہیں ہوتی ہوں گی۔ جہاں بے حیائی دیکھے گا اس کی تعریف کرے گا۔ ایسا شخص ہر وقت دین اسلام اور مولویوں کے خلاف عیب تلاش کرتا پھرے گا۔ ایسے لوگوں کو مولوی سے بڑی تکلیف ہے، کیوںکہ مولوی اسے یہ سب روکنے کی لیے کام کرتا ہے، اور ایسے شخص سے ایسی ہی امید کی جا سکتی ہے۔ یقین نا آئے تو ایسے افراد کی ہسٹری چیک کر سکتے ہیں۔

Фото профиля Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸1 год назад

ذہنی مریضوں اور شاعروں کی بے شمار قسموں میں فرق یہ ہے کہ کچھ ذہنی مریض قابل علاج ہوتے ہیں۔

Фото профиля Atta Arain
Atta Arain1 год назад

ان لوگوں کا شمار بھی انہی مولویوں میں ہوتا ہے 🤔

Фото профиля MKS
MKS1 год назад

یوسفی صاحب ایک مزاح نگار سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ دوسروں پر سب تنقید کرتے ھیں لیکن لبرلز نے پچھلے ستر سال میں اس ملک کو کیا دیا ؟ افسر شاھی ، کرپشن ، غربت ، جہالت اور ناپید عدل و انصاف ؟ اگر یہ کچھ کرتے تو مولوی اب تک بےاثر ھوتا۔۔

Фото профиля Rana 🇯🇵🇦🇪🇭🇲
Rana 🇯🇵🇦🇪🇭🇲1 год назад

موصوف کی تجہیز و تکیفن کسی پنڈت سے کریا ہو گا ؟ معذرت کے ساتھ ؟🙏

Фото профиля Ayaz Channa 🇵🇰
Ayaz Channa 🇵🇰1 год назад

مولویوں کے بننے کے عمل پر تنقید ہونی چاہیئے. مدارس، پڑھائے جانے والا میٹیریئل، تربیت کا ماحول، نگرانی بورڈ، اسٹیٹ کے فرائض. سسٹم کی کمزوریاں. آئیئے نظام تعلیم کو بدلیں

Фото профиля Falah Khan
Falah Khan1 год назад

میرے خیال سانپ سے بندہ بچسکتا ھے مگر مولوی کا ڈسہ بچنہی پائے گا مولوی سانپ سے ذیادہ خطرناک ھے۔

Фото профиля Yousuf Baloch
Yousuf Baloch1 год назад

سولہ آنے سچ

Фото профиля Nosheen Zahra
Nosheen Zahra1 год назад

😂😂😂😂😂

Похожие видео