Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ اوریجنل کلپ ہے یا اے آئی؟؟؟؟

171,240 views • 6 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

#سائفر_ڈرامہ_بےنقاب ❗️سوشل میڈیا کے دوست اس ویڈیو کو وائرل کردیں تاکہ یہ ویڈیو ایف آئی اے کے تفتیش میں بطور ثبوت پیش کی جاسکیں اور عمران نیازی جو بول رہا ہے یہ ریکارڈ کا حصہ بن جائیں ❗️نیازی صاحب ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے اب ہزاروں جھوٹ بولنا پڑ رہا ہے ❗️آپکو تو جشن منانا چاہئیے آپکی دعا اللہ نے قبول کرلی تفتیش کا آغاز ہوگیا تم کل تقریر کرو یا آج لیکن آپکو یا بتانا ہوگا کہ سائیفر کہاں ہے؟ سائیفر کی اوریجنل کاپی آپ نے کس کو دی تھی ؟ وزیراعظم ہاؤس یا آفس سے کاپی کیسے چوری ہوسکتی ہے؟ اور مزید یہ کہ ایف آئی اے نے آپکو بلایا ہے آپکو تو خوش ہونا چاہئیے آپ جائیں اور ثابت کریں قوم کو بتا دیں آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی، آپ ڈنڈورا کیوں پیٹھ رہے ہیں ؟ کیا دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے؟ آپکے باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ پھنس گئے اور ایف آئی اے جانے کی بجائے آپ قوم کو مزید جھوٹ اور منگھڑت گہانیاں سنانا چاہتے ہیں، قوم قصے کہانیاں سننا نہیں چاہتی قوم دو باتیں سننا چاہتی ہے یا تو آپ فاتح ہوکر ایف آئی اے سے باہر نکلیں اور یا آپ کو قومی مجرم قرار دے کر اندر کروادیں اور قرار واقعی سز دیں تاکہ آئیندہ کسی کی جراءت نہ ہو پاکستان کو بدنام کرنے کی وما علينا إِلَّا البلاغ المبين

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰

15,139 views • 3 years ago