Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اوریجنل ویڈیو ہے یا اے آئی؟؟؟؟
123,927 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
27 Yorum

اسلام اباد پولیس ڈڈیال وردیاں چھوڑ کے بھاگ گیی🚩✊

Video sahi lag rahi hain, yeh aik video hain.

ہم کشمیری ہیں پنجابی نہیں اگر ہمارے حقوق نا دے تو ہم تم پاکستانیوں کو وہ وہ چیزیں دیکھائیں گے کہ تم لوگوں کو دن کو تارے نظر آئیں گے

یہاں سب کا سوفٹویر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے

کشمیر میں کرینیں نہیں ہوتی سب کام اسی طرح ہاتھوں سے ہوتے ہیں لوگ تگڑے ہیں کام کا تجربہ رکھتے ہیں

کشمیر میں عوام ہر کام اوریجنل کرتی هے اے آئی کا کام پاکستان سٹبلشمنٹ کا ہوتا ہے

100 فیصد اصلی ویڈیو ہے

عوام کے اصل جذبات ہے

اوریجنل ہے ۔۔ پلاک پُل ہے یہ میرپور سے ضلع کوٹلی کی طرف جاتے ہوُئے پلاک سے بائیں جانب مُڑیں تو یہ پُل آتا ہے جو ڈڈیال کو ضلع کوٹلی اور میرپُور سے ملاتا ہے۔ نیچے منگلا ڈیم ہے

کشمیری کہہ رہے ہیں کنٹینرز بنانے کا مقصد سٹرکوں کو بند کرنا نہیں بلکہ تجارت کرنا ہے لحاظ ان کام کراچی میں جہاں پورٹ ہےجہاں تجارت ہوتی عوام نے ماحول دوست حل نکالا ہے کے ان کو پانی کے ذریعے کراچی پہنچایا جائے سڑک سے جانے کے لیےایک ٹرالر کتنا آئل استعمال کرے گا کاربن کا اخراج ہو گا

یہ ڈڈیال پلاک کے پُل کی ہے۔ ابھی کشمیری تُم لوگوں کی طرح ایڈوانس نہیں ہوۓ کہ AI پر ہی انقلاب برپا کریں۔ یہ کشمیر ہے اور یہاں سب حقیقت ہوتا ہے ۔

Orginal

Original

کھوتے ویڈیو اوریجنل ہوتی تو پل کی سائیڈ پر بنے سیفٹی ٹوٹ جاتی جہاں کنٹینر رکھ کر گرایا گیا

@MirzaZia10 100% اوریجنل ہے ،

ایک سو دس پرسینٹ اوریجنل✌️کشمیری قوم ہے پاکستان کیطرح ہجوم نہیں پچاس لاکھ آبادی پچیس لاکھ باہر باقی پچیس لاکھ نکلے ہوئے سڑکوں پر کوئ عورت باہر نہیں اور کوئ مرد یا بچہ کھر نہیں سب نکلے ہیں

الو کے پٹھے صحافی خبر دیتے ہیں۔۔

اوریجنل ویڈیو ہے اج ڈوڈیال آزاد کشمیر کی

اوریجنل اے آئی ویڈیو کا کشمیری سہارا نہیں لیتے

Jeo kashmirio

یہ کشمیر ہے پنجاب یا سندھ نہیں ✌

کاش ہم نے یہ کام ۱۹۸۱ میں ہی کر لیا ہوتا تو ان حرامی جرنیلوں کو پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے کا موقع نہ ملتا حرامزادے جرنیل

اوریجنل ہے۔۔۔ وہاں سے وریجنل وڈیو عوام تک پہنچان بھی ایک چیلینج ہے اے آئی کی فرصت نہیں ۔ انٹرنیٹ بلیک آؤٹ

ایک دم اوریجنل ھے

Total black out in Azad Kashmir - no internet, no land line - government want to control ajk people as per Pakistani model. But no chance

یہ اصلی ویڈیو ہے( ڈڈیال پل) آزاد کشمیر کی یاد رہے چند سال پہلے بھی کشمیر میں مہنگی بجلی کی وجہ سے ایک تحریک چلائی تھی جس کے صلے میں آج وہاں بجلی صرف 3 روپے فی یونٹ ہے

Next time ab inhO nY es k andr mitti ya koi wazni cheez Rakh dyni kameno nY
Benzer Videolar
بلا عنوان:....!!!!!!!!! بتائیں کیا یہ اے آئی ہے یا رئیل؟
Sajid Hussain
355,377 görüntüleme • 2 ay önce
