Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ اے آئی ویڈیو ہے ؟؟؟
113,538 görüntüleme • 5 gün önce •via X (Twitter)
30 Yorum

نہیں جناب اصل ہے #کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست 💞💞SAIRA💞💞

ہاں پی ٹی آئی والوں نے بنائی ہوگی مجھے یہ معلوم کرنا ھے کہ اس طرح کی باتیں کرنے سے کیا حاصل ہوتا ھے

کراؤڈ میں جو خون و خون ہوے وہ حاضری لگائیں 😂😂😂 @umardarazgondal یہ تو جاوید چوہدری اور حذیفہ رحمان سے بھی آگے کی باتیں ہیں.... میرا کی ٹکر ہے اور خبروں میں رہنے کا فن...؟؟

اگر غیر جانبداری سے دیکھا جائے تو مریم نواز کے بولنے کا طریقہ سلیقہ بہت اچھا ہے بڑی سنجیدگی اور کسی ہر تنقید بھی کرنی ہو تو اخلاق ہے دائرے میں کرتی ہے

نرگسیت کا شکار اس عورت نے جو کہا، اس سے تو لگتا ہے کہ وہاں کراؤڈ نے چھریاں پکڑی ہوئی تھیں۔

جو بیٹھ کر سن رہے ہیں اور تالیاں بجا رہے ہیں،قابل رحم ہیں،ایسے لوگوں کی ایسی ہی وزیر اعلیٰ ٹھیک ہے ۔

😅 مطلب کچھ بھی 🤣

Kia baqwas hai ye, paglon jesy baten karti hai

مر گیا ای صدیق عمرانی ملازم

اینوں ہسپتال لے جاؤ کوئی ۔۔ اللہ دا واسطہ جے ۔۔ جود نمائی کی شدید بیماری کا شکار یہ پاگل عورت

یہ بھی اے آئی ہے

اے ائی اگر نہ بھی ہوگی یہ خاتون مکمل پاگل ہوچکی ھے اسکو مینٹل کئیر کی ضرورت ہے

@aapkimaham Tm log khud AI ki paidwar ho

Not at all

نہیں۔محترمہ کا آئ کیو ہی اتنا ہے۔

پاگل ہو گیئ

صدیق جان کہاں رہتے ہو ۔دن کو میڈیا پر لائیو دکھائی جانے والی تقریر کو AI کہہ رہے ہو۔؟؟

Koi SHARM Hy?

اے آئی نہیں صدیق جان صاحب بلکہ یہ ایم آئی جنریٹڈ ہے یعنی مریم انٹلیجنس جنریٹڈ

چ آئی ویڈیو ہے

اتنی کیوٹ لیڈی آپ کو اے آئی لگتی ہے 🤭

@grok plz check yeh ai vedio hai

سدیقے للی ب نہ مروا ایتھے پین یکا

What TF 😂 Tiktok granny knows she is lying that's why proclaiming that I am not lying 😅

@grok is kahani me galtia faults batao

AI ki itni insult 😭

Pta ni Kia ol fol kahani Hai. Na sar hai na paer.

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻اس سے ذیادہ کچھ نہیں کہ سکتا ہوں

نہ بھائی ۔ بنا اے آئی کے سچ میں بکواس کر رہی ہے😜
Benzer Videolar
بلا عنوان:....!!!!!!!!! بتائیں کیا یہ اے آئی ہے یا رئیل؟
Sajid Hussain
355,377 görüntüleme • 2 ay önce
Sensitive content
یہ ہے ایکٹویزم کا صحیح طریقہ یہ ہے اے آئی کا صحیح استعمال ٹرولنگ میمز تبرے ٹھیک ہے ان کی اپنی جگہ ہو گی! مگر اس ویڈیو جیسے کام کی اشد ضرورت ہے جو شعور دے، عقل کی منطق کی بات کرے، جو سوچنے پہ مجبور کرے۔
آشفتہ سر
59,952 görüntüleme • 2 ay önce
Sensitive content
شروع کے دن ہیں اسلیئے گھر کی حالت ناگفتہ بہ ہے... چشمہ ٹوٹا ہوا ہے.. مگر جس حساب سے یہ ترقی کر رہی ہیں اگلے سال تک یہ دبئی کا چکر لگائیں گی اور پھر HAVAL گاڑی خرید کر ویڈیو لگائیں گی نوٹ اس سب کے دوران انکی فحش اے آئی ویڈیو بھی وائرل ہوسکتی ہے..
مولانا شیخ الشدید 🧘
24,196 görüntüleme • 2 ay önce
