Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ تو ننگا کرنا شروع ہو گئی ہے۔
446,126 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

اس کے مطابق ہم اتنے پیسے کھلا رہے ہیں۔انہیں حرام کریں۔ طلعت حسین جیسوں سے سیکھیں

تین نومبر بروز اتوار لندن میں کپتان عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کرنے کیلئے زبردست احتجاج ہوگا. رہنما تحریک انصاف زلفی بخاری 🔥🔥🔥

یہ کنیز خاص ہے جی

ہم نے تو سنا تھا آپ کو پہلے ہے ننگا کر دیا گیا تھا

خان نے ایک ایک کو ننگا کیا ہے اب قوم نکلنے کی بجائے ان کو ننگا دیکھنا ہی انجوائے کر رہی ہے

جو پوری قوم کی نظروں میں پہلے ہی ننگے ہیں انہیں مزید ننگا کیا کرنا، پوری قوم جانتی ہے کہ پاکستانی مین اسٹریم میڈیا اس وقت کس کے کنٹرول میں ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ حکومت اب طعنے بھی مارنا شروع ہو گئی ہے کہ پیسے دیئے ہیں تو منہ بند رکھو اور ہماری ہی قصیدہ گوئی کرو۔

احسان بھی جتلا رہی ہے ننگا بھی کر رہی ہے چھتر بھی مار رہی ہے اس غلام میڈیا کو

کوئی نہیں بی بی دا اجکل دا لگا اے 😂

نیوٹرلز کو آج کل اصل غصہ اس بات پر ہے کہ عام لوگ اس دفعہ بیوقوف کیوں نہیں بن رہے.

تم ہی سے خوفزدہ ہیں زمین و زر والے!!🔥 تم ہی ہو چشم وستم گر پہ بار ذرا تیز چلو♥️
Ähnliche Videos
Sensitive content
یہ تو آرمی بھی احتجاج میں شامل ہو گئی ہے😂
Arslan Baloch
371,100 Aufrufe • vor 1 Jahr
