Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ صرف پہلا دن تھا 🙂

12,040 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Umer Mauvia
Umer Mauviavor 1 Jahr

بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ والوں سے زیادہ پریشان تو یہ جج سانپ ہیں

Profilbild von Salman
Salmanvor 1 Jahr

ڈھیر ساری پیشیوں کے بعد معزز جج صاحب کا یہ سوال حیرت انگیز کیوں نہیں؟ اگر کوئی بلاسفیمی گینگ ہےجو سارےلوگوں کو پھنسا رہا ہے تو وہ بالکل ٹھیک ہے ۔ سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن اگر کوئی بلاسفیمی رُکوانے کا ادارہ بنائے اور مجرموں کو پکڑوانے کی کوشش کرے تو مسئلہ کیوں ہے؟ #MazariGangexposed

Profilbild von Arslan_Ahmed
Arslan_Ahmedvor 1 Jahr

@qaiseraraja andar se phatti hui raja sahb ki 😂😂

Profilbild von LoneWolf
LoneWolfvor 1 Jahr

مطلب ایف آئی اے، گینگ مبارک اور آپ پہلے کذب بیانی سے کام لے رہے تھے کہ فرانزک اس لیے نہیں ہوا کہ ایف آئی اے کے ایس او پیز اس کا تقاضہ ہی ںۃیں کرتے؟ شرمندگی سے بچنے کے لیے کارروائی ایک دفعہ دوبارہ دیکھ لیں۔ سلمان اعوان اور ایف آئی اے کا وکیل دونوں یہی موقف اپناچکے ہیں۔

Profilbild von ⚔️The Muslim Warrior⚔️
⚔️The Muslim Warrior⚔️vor 1 Jahr

ماشاءاللہ

Profilbild von ⚔️The Muslim Warrior⚔️
⚔️The Muslim Warrior⚔️vor 1 Jahr

قیصر صاحب کون اس کیس کو ریگولر فالو کر رہا ہے تاکہ ہم وہاں سے اپڈیٹ لے سکیں

Profilbild von Ajmal saeed
Ajmal saeedvor 1 Jahr

جس او لعنتی ابھی تک تو فلسطین جہاد پر نہیں گیا کتے انسان۔۔دین فروشی ہی تمہارا کاروبار ہے کینسر کتے

Profilbild von Wasim Murtaza
Wasim Murtazavor 1 Jahr

@grok is qaiser raja a child of darkness?

Profilbild von Maaz Ahmed Doga
Maaz Ahmed Dogavor 1 Jahr

@grok پاکستان میں بلاسفیمی بزنس کے حوالے سے کیس چل رہا تُم بتاو اِس میں حق پر کون ہے ؟تفصیل سے

Profilbild von Justice Seeker
Justice Seekervor 1 Jahr

ان زیادہ تر کیسوں میں مدعی نے فون سیز ہی نئی کیا تو فرانزک کیسے ہو گئی؟ صرف naked eye view ہوا اور slected سکرین شارٹس لئے گئے ہاتھ ہولا رکھیں جھوٹ سے

Ähnliche Videos