یہ بھی ایک دن تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
@iihtishamm1.6M followers
515,085 views
32 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@hadii69ine
دکھ ہزارو ہوں گے لیکن سب سے بڑا دکھ یہ ہے کے ہمارا ملک ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے 💔😣
24 likes

@FarhanThinks
قسم سے یہ مناظر دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں ۔ کیا دن تھے کہ ہمارا وزیرِاعظم غریب لوگوں کی بات کرتا تھا ، مزدور پیشہ افراد کے لئے آواز اٹھاتا تھا جو معمولی غلطیوں کی پاداش میں بیرونی ممالک کی جیلوں میں بند ہیں ۔ یہ وزیرِاعظم جتنی جلد واپس آجائے ، اُتنا ہی ہمارے لئے بہتر ہے ۔
24 likes

@pindiboy59
آج عربی بھی ہم پر ہنستے ھوں گئیں ۔۔۔۔ جو قوم اپنے حق کے لیے نہیں اٹھتی ۔۔۔۔پھر حکمران بھی چور ملتے ہیں ۔۔۔
21 likes

@younasjoiya1981
پھر گھڑی چوری کر لی خائن نے اور MBSنے امریکہ سے اپنا جہاز واپس منگوا لیا اور خائن بس پر لٹک کے آیا بےغیرتوں غیرت کرو
12 likes

@paklove321
ساری دنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے۔ واحد پاکستان ہے جس میں کچرے سے پی ٹی آئی بنا دی گئی
10 likes

@waheed_mug
اسی دن کی وجہ سے آج یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔ باجوہ، فیض اور ثاقب نثار نے اپنے پاؤ گوشت کے لیے پاکستان پر لنگڑے شیطان 👹 کی صورت میں عذاب مسلط کر دیا تھا۔
9 likes

@ZQyy72
Aur issi ke ghari sell kar de
8 likes

@AkzAfzal
I literally cried after watching this! Y bcuz it shows how much IK loves his people, how much he cares about us! MashAllah Alhumdulilah
8 likes

@AsadSMirza1
اس کے بعد گھڑی بیچ دی
6 likes

@Fayaz_KeYani
یہاں حان کو باتیں سن کر کسطرح ہنس رہا ہے اور اب فرعون بنا ہوا ہے کتا asim Munir
6 likes

@Moji_Lahori
او جب سفارتی آداب تو دور کھانے پینے کی تمیز نہیں تھی حکمران کی کرسی پ بیٹھے بدتمیز انسان کو
6 likes

@k72631410
These days will be coming back soon, InshaAllah!!!
6 likes

@azra_zareen
Esy bhi dako thy
5 likes

@Sarfraz28Kamboh
زندگی میں اتنی عزت ملی تھی، بے شک ہم پردیس میں تھے مگر عمران خان کے ان الفاظ سے ایسے لگا جیسے ہم اپنے ملک میں کام کر رہے ہیں اور یہ امپورٹڈ، چور، ڈاکو ،لٹیرے ،،انہوں نے ہماری عزت کا جنازہ نکال دیا
5 likes

@nadskhan8
InshaAllah @ImranKhanPTI will represent us and the Muslim world again and glorious days will come again but without the traitors this time! نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
3 likes

@AsaadFakhar
ان خان صاحب کا سعودی حکومت اور ادارے اس کا نام نہیں سننا چاہتے گھڑی جیسا تحفہ اور سازشیں کرنے کے بعد انہیں اس شخص کی اصلیت کا اندازہ ہو گیا ہے ۔اس شخص کا نام کے پرچار کرنے کی وجہ سے کئی لوگ ابھی بھی جدہ، مکہ، قصیم اور دیگر جیلوں میں ہیں ذرا ریاض ایمبسی رابطہ کرکے پوچھ لیجئے
3 likes

@A_proudmuslim
اور پھر موصوف عزت راس نہ آئی اور تحفے میں ملی گھڑی بیچ کر اپنی اوقات دکھا دی ۔
2 likes

@Miannasirch
@Fayaz_KeYani جب یہ دن تھے تو باجوہ کیسا تھا؟
2 likes

@_Naveed786
پھر نیازی نے اسکا تحفہ پیچ کر شلوار اُتروا لی
2 likes

@Jutt_UK_PTI
بھائی جس دن پاکستان کی تقدیر بدلی اس کی جدوجہد میں آپکا بھی ہاتھ ہے ہم گواہ ہیں
2 likes












