正在加载视频...
视频加载失败
یہ پاکستان کا پہلا Hollywood سٹائل کمرشل تھا😭
11,945 次观看 • 2 天前 •via X (Twitter)
12 条评论

Waqar Ahmed Shaikh2 天前
اس اشتہار کو دیکھ کر ہم ڈر جایا کرتے تھے😀

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)2 天前
😂😂😂😂ہے بھی تو ڈراؤنا

جانم فدایے مولا عباس ع ❤️🇵🇰🇵🇰2 天前
بشریٰ انصاری کی آواز کے ساتھ

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)2 天前
یہ بشریٰ انصاری کی آواز ہے😱

جانم فدایے مولا عباس ع ❤️🇵🇰🇵🇰2 天前
جی ہاں

aqalmand2 天前
ھالی ووڈ پر کبھی اتنے برے دن نہیں آئے

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)2 天前
😂😂😂😂 لالی وڈ پر تو آئے ہیں نا

Nukta e Nazar - نقطہ نظر2 天前
سچ میں یہ بشری انصاری کی آواز ہے یقین نہیں آ رہا مجھے آج یہ بات پتا چلی ہے ۔

Malik خان2 天前
بچپن کی یادیں

Shahid Islam 🤗2 天前
Childhood memories

زاہد اعوان ۔۔۔۔۔۔1 天前
کیا کمال کے شوز ہوتے تھے ڈاؤن کر لو

abdulsami Bhatti1 天前
بيشڪ گرافکس اتنے ہیوی تھے کہ بیچ میں اشتہار بنانے والوں کا اپنا کمپیوٹر ہینگ ہو گیا ہوگا۔
