Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ چیز 🔥🔥🔥 مختاراں گل ودھ گئی اے👌
273,267 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

خدا کی قسم مرشد کی تقریر اور جلسے یاد کروا دیے 😢😢😢😢💔💔

خیر ہو وئی شیرا کمال کچھ لوگ ہیں جن کو غلط فہمی ہے ک تحریک انصاف ختم ہو گئی ہے جناب عالی ہم اس وقت 3 نسلیں تیار کر لیں ہیں

بہت خوبصورت وڈیو رولا دیا ظالم نے😭

@OfficialDGISPR تیاری پکڑو اگلی نسل تیار کھڑی ہے

خان پر فٹ لگتا ہے یہ شعر کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔

ہائے خان صاحب شدت سے یاد آ رہے ہیں 😭😭😭😭 ویڈیو بنانے والوں کی سو توپوں کی سلامی 💪 #انتخابی_نشان_عمران_خان #عوام_کا_انتخاب_عمران_خان #عوام_خاموش_ہے_بیوقوف_نہیں

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞💞💞💞💞💞💞🌹🌹🌹

اعلٰی .. اس لڑکے میں مستقبل کا کپتان نظر آرہا ہے .. عمران خان کو مائنس کرنے چلے تھے .. عمران خان نے اپنے جیسے ہزاروں لیڈر بنادیئے ..

جیو میرے شیر جوانو اللہ کی آمان ہو

اس وقت اگر فاطمہ جناح جیت جاتیں تو شاید یہ حال نہ ہوتا ہمارے ملک کا۔😞جنہوں 🥾 نےاس ملک کو آج اس دوراہے پر پہنچایا ہے اللّٰہ پاک انکو بھی عبرت کا نشان بنائیں گے انشاء اللّٰہ۔ اس دفعہ ووٹ اپنا نہیں اپنی آنے والی نسلوں کا سوچ کر دیں کہ آپکو اولاد غلام چاہیے یا آزاد 🤔!!!
Ähnliche Videos
گل واقعی ودھ گئی ہے۔ اب تو کھل کر نواز شریف کو طعنے شروع۔۔۔۔
Sabee Kazmi
50,690 Aufrufe • vor 19 Tagen
