Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ کس قسم کا بیہیویئر ھے؟

124,846 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

35 Kommentare

Profilbild von Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virkvor 3 Monaten

بھائی چلاس والوں سے کبھی گلہ شکوہ نہیں کرنا۔ وہ یہی بات ایسے بندے کو بھی بول دیں گے جو تین نسلوں سے انکے علاقے میں مقیم ہے۔ انکے کچھ مسائل ہوتے ہیں۔ یہ نارمل نہیں ہوتے۔

Profilbild von چوہدری محب وطن™️🇵🇰
چوہدری محب وطن™️🇵🇰vor 3 Monaten

اس طرف جتنے بھی رہنے والے لوگ آپ انکا بائیو ڈیٹا نکالیں تو پتا چلے گا کہ ان کے ہر گھر سے ہم از کم 1 یا 2 لوگ کمانے کیلیے پنجاب میں ہوں گے اور وہ وہاں ٹھیک ٹھاک کما رہے ہوں گے اور انکو پیسے بھیج رہے ہوں گے اور یہ یہاں پہاڑوں میں بیٹھ کر بھی دنیا کی ہر نعمت کھا رہے ہوں گے 🤔 صرف پنجاب میں کمانے کی وجہ سے۔ پنجاب نے ہر کسی کو پالا ہے اور پال رہا ہے لیکن یہ پہاڑئیے ، افغانڈو اور سندھی اور کچھ سرائیکی اتنے نمک حرام ہیں کہ یہ لوگ پنجاب کو کھا کر گالی بھی پنجاب کو ہی دیں گے 🤔 پنجاب کے لوگوں کو چاہیے کہ انکے ساتھ کاروباری اور سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے ✅

Profilbild von MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰vor 3 Monaten

پنجاب حکومت کو چاہیے کہ پنجاب میں ہی نئے ٹورسٹ پوائٹ ڈھونڈ کر ان پر انویسٹمنٹ کرے۔ ان کو جدید بنائے سہولیات دے ، تاکہ ان سمالی علاقوں کے جاہل پہاڑیوں کو انکی اوقات میں رکھا جائے۔

Profilbild von Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)vor 3 Monaten

کہاں کہا کسی نے کہ پنجاب چلے جاو؟ کیا پتہ کس وجہ سے لڑائی ہورہی یے؟ گلگت میں پورا پاکستان اس وقت سیاسی مہم چلا رہا ہے کسی کو کسی نے کچھ نہیں اپ جان بوجھ کر دو بندوں کی لڑائی کو پنجاب سے جوڑ رہے ہیں؟

Profilbild von ismail
ismailvor 3 Monaten

میرا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔۔میں یہ بتانا چاھتا ہوں کہ گلگت بلتستان والے پکے پاکستانی ہیں۔ بس آٹے میں نمک کے برابر کچھ اس طرح کے بیغیرت لوگ ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان ذندہ باد

Profilbild von Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)vor 3 Monaten

بہت سارے لوگ اب چلاس کو ایکشن کمیٹی کے ساتھ جوڑ دیں گے؟ جنکو یہ بھی نہیں پتہ یہ جی بی میں ہے یا کشمیر میں؟ پورا پاکستان جی بی میں الیکشن مہم چلا ڑہا ہے کسی کو کسی نے نہیں روکا؟ ایک لڑائی کو قوم پرستی کا رنگ دے کر اپ پاکستان کی خدمت نہیں کر رہے جناب۔

Profilbild von Meep
Meepvor 3 Monaten

لگ بھگ 10 ہزار جنگلی سور پنجاب سے گلگت بلتستان بھیجے گئے الیکشن چوری کرنےکےلئے ۔ جدھر گئے، باغات اجاڑے، فصلیں تباہ کیں اور مقامی لوگوں کو نقصان پہنچایا۔ اب مقامی لوگ ڈٹ کر کہہ رہے ہیں: "یہاں مت آؤ! لوٹ مار اور تباہی کے لیے کوئی اور جگہ ڈھونڈو۔"

Profilbild von 🛖شایان پہاڑی 🗻🎋
🛖شایان پہاڑی 🗻🎋vor 3 Monaten

لغنت ہے پنجابیوں کتوں پھر۔ چلاس ایک زرعی سرزمین ہے' پنجابی گندی لوگ وہاں گندگی پلہ رہے ہیں 🤧

Profilbild von Pink pashtuni Pu$$y Fucker
Pink pashtuni Pu$$y Fuckervor 3 Monaten

پنجابی ناپاکستانیت اور اسلامی بھائی چارے کے نام پر بیوقوف بننا بند کریں پنجابی اکثریت بھی بنگالی اکثریت کیطرح علیحدگی کا اعلان کرے

Profilbild von Abbas Aly
Abbas Alyvor 3 Monaten

Or tum har roz pashtoon ko target karty wo kia hay? Kis pashtoon ne teri mah choodi hay k har baat main pashtoon pashtoon karty ho… lekin ye tum ko bad behavior lag raha hay ?? Gandu

Profilbild von imran khan
imran khanvor 3 Monaten

چلاس میں ایک رات قیام کیا تھا سخت مایوسی ہوئی انتہائی مہنگے دام اور اور گھٹیا کوالٹی کا کھانا اور چائے تھی اور بدتمیزی الگ سے۔ چلاس ایک سنگلاخ اور گرم علاقہ ہے بالکل بنجر اور کالے پہاڑ۔ یہاں کے لوگ بھی ایسی ہی خصلت کے مالک ہیں اور ان سب شر پسند افراد کے بچے ہوٹلوں کے باہر بھیک مانگتے ہیں آپ دو منٹ ہوٹل کے باہر کھڑے ہو جائیں بھکاری بچوں کا رش لگ جائیگا اور انتہائی فراڈیے بچے ہیں ایک بچے کو پیسے دیں وہ پانچ منٹ میں بھیس بدل کر پھر پیسے مانگنے آ جاتا ہے۔ ان کی اس فنکاری کو دیکھ کر ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے۔! ان کا بدمعاشی کرنا بنتا ہے بھائی 😝

Profilbild von Zulfiqar Ali
Zulfiqar Alivor 3 Monaten

پنجابی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہر جگہ ذلیل ہے۔ پنجابیوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ "پاکستان میں پنجاب ہے۔ پنجاب میں پاکستان نہیں ہے" ہر جگہ بدمعاش بنے کی کوشش میں مار کھاتے ہیں

Profilbild von Stock Investor
Stock Investorvor 3 Monaten

یہ وہ مقام ہے جہاں سکردو سے واپسی پر بابوسر ٹاپ جانے والی سڑک دو راستوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ ایک راستہ سیدھا بابوسر کی طرف جاتا ہے جبکہ دوسرا بٹگرام کی جانب مڑتا ہے۔ اس وقت پولیس بابوسر جانے والے راستے پر لوگوں کو روک رہی ہے کیونکہ بابوسر ٹاپ کا روٹ بند کر دیا گیا ہے۔

Profilbild von Kashi
Kashivor 3 Monaten

جس روز پنجابیوں نے ایسا کہنا شروع کیا پاکستان کا وجود خطرہ میں آ جائے گا اور ان کی عقل ٹھکانے آ جائے گی

Profilbild von Israel Khan
Israel Khanvor 3 Monaten

پنجابی جرنیلوں اور پنجابی بیوروکریسی کے کرتوتوں کیوجہ سے سندھ، بلوچستان، پختونخواہ، کشمیر، گلگت بلتستان اور یہاں تک کے پنجاب کے اندر سرائیکی علاقے تمام پنجابیوں سے نفرت کرتے ہیں۔

Profilbild von ImtiaZ Hussain Bhatti۔۔🪖🇵🇰❤️
ImtiaZ Hussain Bhatti۔۔🪖🇵🇰❤️vor 3 Monaten

میں بھی گھومتا رہتا ہوں۔ پاکستان ہوٹل پکا دوپہر کا کھانا ہوتا ہے آتے جاتے۔ ایسا کبھی ہوا نہیں ہے۔ بات کچھ اور ہوگی۔ یہ لوگ تو مہمان نوازی کرتے ہیں

Profilbild von Pakistan Traveler
Pakistan Travelervor 3 Monaten

یہ سب نوکریاں بھی پنجاب میں کرتے ہیں ۔۔۔ پڑھتے بھی پنجاب میں ہیں۔۔ جائیداد بھی پنجاب میں بناتے ہیں ۔۔۔۔ راولپنڈی سیٹلائٹ ٹاؤن بھرا پڑا ہے ان لوگوں سے۔۔۔۔۔

Profilbild von Dr.OverseasPk
Dr.OverseasPkvor 3 Monaten

میرے رائے میں اصل وجہ سامنے آنے سے پہلے احتیاط برتنی چاہیئے تاکہ مزید اشتعال نہ پھیلے

Profilbild von Azhar Idrees🇵🇰 زندگی آرھا ہوں میں ۔
Azhar Idrees🇵🇰 زندگی آرھا ہوں میں ۔vor 3 Monaten

پس منظر جانے بغیر رائے نہیں قائم کرتے۔

Profilbild von Tahir Abbas
Tahir Abbasvor 3 Monaten

یار بھائی غلط بات ہے اس طرح کی ویڈیو بنا تحقیق کے غلط چیزیں نہیں پھیلانی چاہیے اور عوام میں نفرت نہیں پیدا کرنی چاہیے میں دو دفعہ گلگت تک سفر کر کے ایا ہوں گلگت چلا کے لوگ بہت کیئرنگ ہے ان کا کوئی جھگڑا ہوگا اس وجہ سے اس طرح کی بات ہوئی وہ بھی اپ کو ایسی باتیں ہائی لائٹ نہیں کرنی چاہیے

Profilbild von Ishaq Khan Sumble
Ishaq Khan Sumblevor 3 Monaten

اور یہ سارے کتوروں کی طرح پنجاب میں آذادی سے رہ رہے ہیں 🥲

Profilbild von Creative Visions
Creative Visionsvor 3 Monaten

میں نہیں مانتا کہ چلاس کے لوگ اتنے بد تہزیب ہونگے! میں پنجابی نہیں اور پاکستان میں ہر زبان سے تعلق رکھنے والا میرے لئے باعث عزت ہے میرا ماننا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر پاکستان کے ہر باشندے کا حق ہے

Profilbild von adeel sulehria عدیل
adeel sulehria عدیلvor 3 Monaten

چلاس میں اکثریت نسلاً افغانی پٹھان ہیں ۔ان لوگوں کی جی بی کے لوگوں کے ساتھ بھی نہی بنتی ۔روز مار کٹائی جاری رہتی ہے

Profilbild von AsimKhan
AsimKhanvor 3 Monaten

کچھ عرصہ پہلے ہم نے ایسا ہی واقع لاہور میں بھی دیکھا تھا۔ پشاور سے کچھ لوگ اپنے دوستوں سے ملنے لاہور گئے تو انہیں حکومتی سطح پر کہا گیا آپ یہاں نہیں آ سکتے واپس اپنے کے پی چلے جاؤ۔ بزرگ کہہ گئے ہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔

Profilbild von altan
altanvor 3 Monaten

kuch bhe clear nhe video propaganda lg rha hai

Profilbild von Subh-e-Farda
Subh-e-Fardavor 3 Monaten

یہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پاکستانیوں کے لئے مستقبل کا منظر نامہ ہے، نفرتیں بوؤ گے تو نفرتیں کاٹو گے

Profilbild von Syed Tahsin
Syed Tahsinvor 3 Monaten

Forces ki Ghilazat ab Punjab sambhaley kiyunke in ka piyar forces Sey lazawal hai

Profilbild von shenjee
shenjeevor 3 Monaten

ارے بھائی، جھوٹ کیوں بول رہے ہو؟ لوگ نہیں روک رہے، پولیس روک رہی ہے۔ اس حکومت نے الیکشن میں کے پی کے سے پی ٹی آئی والوں کی انٹری بند کرنے کے لیے راستہ بند کیا ہوا ہے۔ ادھر ہی پولیس نے ایک روز پہلے ایک خاتون سے بدتمیزی کی تھی جو وائرل ہوئی تھی۔

Profilbild von Syed iftikhar
Syed iftikharvor 3 Monaten

شرم کرو میں اچھی طرح جانتا ھوں ادھر میرا انا جانا لگا رہتا ھے کسی اور منظرنامہ کی ویڈیو لگا کر چلاس سے لنک کر کہ صرف پاکستان کی عوام کو گمراہ کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ھے

Profilbild von Sami Ud Din
Sami Ud Dinvor 3 Monaten

پشتون مہمان نواز ہوتے ہیں، ایسے واقعات کسی غلط فہمی کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ جس کے سامنے یہ واقعہ ہوا ہے ان سے حقیقت واضح کرنے کی درخواست ہے۔

Profilbild von Mesum🏔️
Mesum🏔️vor 3 Monaten

agay rasta bnd tha ya kuch chutiya log badmashi kr rha tha police ka sth hmay agay jana du bol kr phr agay jakr accident hoga tu blame police walo pr ajayage enhu na roka ni bol kr

Profilbild von Zafar dar
Zafar darvor 3 Monaten

جہالت سرا سر جہالت ! جو لوگ ہمت کر کے وہاں سے باہر نکلے اور دیکھا دنیا کہاں پونچی ہے اور جو کنوں کے مینڈک رہے وو ایسی جذباتی حرکتیں کرتے ہیں

Profilbild von Burp puff
Burp puffvor 3 Monaten

Being Punjabi I visit GB almost each year, no one says a single word to me.... I'm sure, these idiots must have done something wrong which angered local people. Bhai saheb, our some Punjabi tourists are really litcher, chacoray, they deserve it.

Profilbild von True
Truevor 3 Monaten

پہلے پوری بات کا پتا لگا لو پھر الزام دینا۔ چلاس کا سفر میں نے بھی کیا ہے ماضی میں اور وہاں کے لوگ بہترین مہمان نواز اور محبت کرنے والے ہیں۔ کچھ ایسا ہے جو بتایا نہیں جا رہا

Profilbild von ⚡️🤺
⚡️🤺vor 3 Monaten

😄 بھائی چلاس والوں سے دل پر مت لیا کرو۔ وہ بعض اوقات ایسے انداز میں بات کرتے ہیں کہ بندہ سوچنے لگتا ہے ابھی جرگہ بیٹھنے والا ہے۔ حالانکہ وہ صرف راستہ بتا رہے ہوتے ہیں۔ پاکستان کے دوسرے شہروں سے آنے والے نوجوان ٹورسٹ جب پہلی بار چلاس پہنچتے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ شاید ان سے کوئی ذاتی ناراضی ہے۔ پھر دو دن بعد پتا چلتا ہے کہ یہی انداز وہاں کے آدھے لوگوں کا سب کے ساتھ ہے۔ 😂 ٹورسٹ: بھائی ہوٹل کدھر ہے؟ مقامی: کیوں؟ ٹورسٹ: رہنا ہے۔ مقامی: کس نے کہا رہنا ہے؟ پانچ منٹ بعد وہی بندہ آپ کو چائے بھی پلا رہا ہوتا ہے۔ 🤣 چلاس میں بعض اوقات گفتگو یوں لگتی ہے جیسے بحث شروع ہونے والی ہے۔ لیکن مقامی لوگوں کے نزدیک یہ بالکل نارمل بات چیت ہوتی ہے۔ باہر سے آنے والا بندہ گھبرا جاتا ہے۔ جبکہ مقامی لوگ آرام سے اپنی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ مختصر یہ کہ چلاس میں اگر کسی نے آپ سے سخت لہجے میں بات کر لی تو فوراً دشمنی مت سمجھیں۔۔۔ ممکن ہے وہ آپ سے پوری محبت کے ساتھ بات کر رہا ہو۔۔۔ بس اظہار کا انداز تھوڑا "پہاڑی اسپیشل ایڈیشن" ہوتا ہے 😆🏔️☕ نوٹ: @FarhanKVirk نیچے کمنٹس میں ڈاکٹر فرحان ورک نے بھی یہی بات سمجھائی ہے 🤭

Ähnliche Videos