Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ کس قسم کا گھٹیا رویہ ھے؟
334,374 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

یہ ضروری تو نہیں کہ جو ویڈیو بنا رہا ہے وہی ٹھیک ہے اور دوسرا غلط ۔۔ ہمیں کیا معلوم اس ویڈیو سے پہلے کیا ہوا ۔۔ اور یہ کیوں غصے میں ہے

Delete it, as it's just one side of the story. She's looking pretty upset either due to passenger taunts or domestic issues of her own.

بس ہوسٹس نے بالکل ٹھیک کیا ہے۔ وہ انسان ہے اور اس نے خود اس نوکری کیلئے اپنے آپ کو بیچ نہیں دیا کہ جب جو چاہے اس کے ساتھ سلوک کرے۔ اس ہوسٹس کو چاہئے تھا کہاں عورت کا موبائل اٹھا کر باہر پھینک دیتی۔

وُہ شايد گھر سے ہی تپی ہوئی آئی ہو سر ايسی ويڈيوز اپ لوڈ کر کے دوسروں کی نوکری خراب مت کيا کريں کبھی انسان خود سے ہی چٹرا ہوتا ہے 😊

بھائی جان ویڈیو ڈیلیٹ کر دیں تصویر کا دوسرا رخ واضح نہیں

آپ بغیر اجازت کسی کی ویڈیو نہیں بنا سکتے۔

Video bnanay wali b aik number ke stupid hy what the heck she is saying ohh achha tou tum pessenger ko yeh bol rahi ho...matlab pesenger koi asman sy utri makhlooq hn 🙄

ہمارے معاشرے کا ایک دوسرا رخ یہ بھی ہے غریب بھی بہت ظالم ہیں غریب ہونے یہ مطلب نہیں ہے کے زیادتی نہیں کر سکتے ہر کوئی بلاوجہ کی حمایت کر رہے ہے کوئی وجہ ہوگی ارے بھائی بدتمیز تو کوئی بھی ہو سکتا ہے

مسافر ٹکٹ خرید کر یہ سمجھنے لگتے ہی کہ شاید انہوں نے بس ہںوسٹس کی عزت بھی ساتھ خرید لی ہے وہ اگر رزق حلال کمانے نکلی ہںے تو اسکی عزت بھی اتنی ہی زیادہ اہم ہے جتنی سفر کرنے والوں کی

یہ ابھی بس ہوسٹس ہے اِس کا رویہ بتا رہا ہے یہ بہت جلد پی آئی اے کی ایرہوسٹس بن جاۓ گی 🤣
Ähnliche Videos
Sensitive content
کتنی گھٹیا اور نیچ نسل ھے یہ.
صحرانورد
16,857 Aufrufe • vor 1 Jahr
