正在加载视频...

视频加载失败

یہ کیا ہوا؟ اللہ خیر کرے۔

1,553,340 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

فجرعلی 的头像
فجرعلی2 年前

آئ ایس آئی کا کرنل اور FC کا میجر رات کو 4 بجے یہاں کمشنر آفس میں کیا لڈو کھیلنے آئے تھے وہ کون ہوتے ہیں ہمارا الیکشن مینج کرنے والے، صدام خان 🔥🔥🔥

فجرعلی 的头像
فجرعلی2 年前

لودھراں سے عمران خان کے نام پر جیتنی والی غدار شازیہ حیات پر لعنت ضرور بھیجیں 🖐🏿🖐🏿

ســـدرہ کنـــول 的头像
ســـدرہ کنـــول2 年前

مجھے گریبان سے پکڑ کر RO کے دفتر سے باہر نکالا گیا پھر پولیس کو کہا گیا انکو دفتر داخل نہیں ہونے دینا پھر رات کو جعلی فارم 45 بنائے گئے۔ سلمان اکرم یہ ہے ہمارا کرپٹ سسٹم، اور اسے وہی بچانے میں لگے ہیں جو اس سسٹم کے بینفشری ہیں۔ لیکن یاد رکھیں آپ غلط بندے سے پنگا لے بیٹھے ہیں۔

فجرعلی 的头像
فجرعلی2 年前

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانے کیلئے کیسے بولیاں لگائی گئی تھیں ماضی کی جھلکیاں 🔥🔥

Javeria Sultan 的头像
Javeria Sultan2 年前

پٹواری پہلے حافظ صاحب کا انتظار کرتے رہے، پھر فائز عیسی کا، پھر میاں صاحب کا اور اب پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کا۔ مقبولیت کا لیول ھے بھئی 👍 پٹواری اصل میں بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں، جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور آ جاتی ہے،😜😜

فجرعلی 的头像
فجرعلی2 年前

فرانس نیوز ایجنسی پاکستان الیکشن پر رپورٹ زرداری نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ وہ pti کیساتھ بات چیت کریں گے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان بھی زرداری سے بات کریں گے یا نہیں؟ عمران خان کے اوپر غداری اور کرپشن کے مقدمے ہیں جو کہ پاکستان کی آرمی نے بناۓ

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ 的头像
ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 年前

اللّٰہ کی شان

Taswar Sial 的头像
Taswar Sial2 年前

طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے مجھے راستوں سے مت ڈراؤ اے دنیا والو میں جس کی آس پہ ہوں وہ رب کریم ہے

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ 的头像
ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 年前

وسیم قادر لوٹا

Mehran Amjad 的头像
Mehran Amjad2 年前

اگلا وزیراعظم صرف اور صرف عمران خان ہوگا انشاءاللہ۔۔

相关视频