Loading video...
Video Failed to Load
یہ ھے کلاوڈ برسٹ کیا اصل اور جینون ویڈیو جس نے دیکھنا ھو کلاوڈ برسٹ کیا ھوتا یہ ھوتا ھے 👇
396,516 views • 1 year ago •via X (Twitter)
35 Comments

میرے چار بچے مجھ سے لپٹ گئے کہ بابا ہمیں بچائے ، میں دو کو بچا سکا ، دو بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے پانی میں بہتے دیکھا ، میرے لئے قیامت کا منظر تھا، پیر بابا بونیر میں ایک باپ مجھے فریاد سناتے ہوئے زار و قطار رو پڑا😭💔 شیراز کے وال سے

مری میں اکثر اوقات ایسی بارش ہوتی رہتی ہے۔ اصل مسلہ درختوں کی کٹائی کا ہے ۔ جس وجہ طغیانی آتی ہے زمین کا کٹاؤ اور بہت تیزی سے لینڈ سلائڈنگ ہوتی ہے۔ اور نشیبی علاقوں میں اگر پانی کے راستے میں تعمیرات ہوں تو پھر پانی بہا کر لے جاتاہے۔

یہ کلاؤڈ برسٹ نہیں ہے۔ کلاؤڈ برسٹ اس تیز بازو کو کہتے ہیں جو صرف ایک چھوٹی سی جگہ پر ہو اور عموما تین سو ملی میٹر تک چند منٹ میں برس جائے۔ یہ وڈیو محض برساتی بارش کی ہے

براہ کرم کلاوڈ برسٹ اور سیلاب پر تبصروں اور وڈیو کے ساتھ ساتھ نیچے دی گئ اشیآ کا استعمال بند کر دیں۔

درخت نا ہونے کی وجہ سے بارش کے پانی کے ساتھ یہ پتھر بھی بہنے لگتے ہیں تو زیادہ نقصان ہوتا ہے۔۔جنگلات جو ہم نے ختم کر دئے ہیں دوبارہ لگانے ہوں گے

میڈم مری میں ایسی موسلا دھار بارش عموماً ہوتی ہے اور سب سے زیادہ جستی چادروں والے گھروں کی چھتوں پر پڑتی ہے تو فیل ہوتا ہے کہ بارش کتنے غصے میں ہے

Is this cloud brust? Seriously? Have you read physics of the atmosphere? Are you a meteorologist or environmentalist?

پاکستان میں ہر وہ کام ہوتا ہے جو ایک اسلامی ملک میں نہیں ہونا چاہیے اور حکمران ایسے ہیں کہ جن کو عوام کی فکر نہیں مزدور مظلوم غریبوں کی فکر نہیں ہے اپنی جیب بھرنے کی فکر ہے وہاں اللہ کی طرف سے کسی طریقے سے بھی عذاب نازل ہوں گے

میری آنکھیں کلائوڈ برسٹ بن گئی ہیں اور اب وہ ڈوب کر مرے گی۔ بس۔ "بتمیز" #قومی_زبان

اللہ رحم فرمائے آمین

ہم اسے پانی تھنڈر کہتے ہیں یہ ایک خوف ناک قسم کا تھنڈر ھوتا ھے جو بڑے سے بڑے پلرز کو بھی کاٹ کر لے جاتا ھے اللہ ہر ایک کو اس سے بچائے

I have seen one in Islamabad in June 2001. 625 mm of rain fell in few hours.

یہ کلاؤڈ برسٹ نہیں ہے 😳 صرف تیز بارش ہے اور پہاڑی و جنگلاتی علاقوں کیلیے کوئی غیر معمولی نہیں۔ البتہ جہاں گررہی ہے، وہاں سے جنگل غائب ہے۔

And she got more than 1k likes for this beautiful clip of normal rain 😀

where r billion trees?

کتننا پیارا موسم ہے❤️

It is not a cloud burst it just a haevy rain

اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین

اَسْتَغْفِرُ اللّٰه

This is Torrential rain cloud brust is like you're struck with thousands of gallons of water in seconds

استغفرُللہ استغفار

Allah tobah,,,

This is not what actual cloud burst looks like. It's just heavy rain

استغفراللہ

باجی یہ بارش ہے۔ کلاؤڈ برسٹ نہیں۔

Pakistan mein kabhi cloud brust nahi huwa cloud brust hota kita kisi ko wo b nahi pta ye sirf taiz barish or ndma apna kam sahi se nahi krti kpk or punjab mein har sal selab ata hai kion k bad government ki wjah ye koi hifazti iqdam krte mahi pechalay sall se kuch sekhte nahi

Aesy Barish tu Roz hamary ha hoty.its not cloud Burst

@grok is this original video of cloud burst?

Allaha pak khaer kry

It is not could breast it is heavy rain

It can be heavy rain but not supposed to be Cloudy Burst, If it would be then you will never be safe to record a video like this

@zeshmohmand یہاں ذرا کم شدت ہے لیکن بادل ایسے ہی پھٹتے ہیں

@grok is this original video of cloud burst ہیلو @grok کیا یہ سچ میں کلاوڈ برسٹ ہے

فضول ویڈیو لگا کر بیوقوف بنایا ہے۔عام بارش ہوتی ہے جیسے نارمل حالات میں ہو رہی ہے۔۔۔کوئی نہیں قدرت کی طرف سے بالٹیوں کے ساتھ پانی پھینکا جا رہا

@grok is it a cloud burst or just heavy rain fall ?
