Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہودی عالم کی پیشین گوئیاں

55,301 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Arif Malik
Arif Malikvor 1 Jahr

اس میں نیو ورلڈ آرڈر کا ذکر ہے اسکا مطلب یہ پیشنگوئی نہیں پہلے سے سوچا ہوا منصوبہ بندی ہے۔کب کہاں کیا کرنا ہے کیا ہو گا۔میں بہت پہلے نیو ورلڈ آرڈر کے بارے میں پڑھا تھا جس میں بہت سے منصوبے ہیں چند کا ذکر ویڈیو میں بھی ہے۔یہ اپنے مطابق چلانا چاہتے سب پر۔ ہونا وہی جو اللّٰہ چاہے گا

Profilbild von بانکے میاں
بانکے میاںvor 1 Jahr

استنبول مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جائے گا

Profilbild von Amy
Amyvor 1 Jahr

مجھے یہ پیشگوئییاں نہیں لگتیں ۔۔یہ ان کے پلان لگتے ہیں جس پہ یہ آہستہ آہستہ عمل کرتے ہیں۔۔ویسے بھی مستقبل کا حال تو صرف اللہ کو معلوم ہے۔۔

Profilbild von M Q Abbas ✪✪✪⚔
M Q Abbas ✪✪✪⚔vor 1 Jahr

او سادے لوگو، یہ پیشگوئیاں نہیں ہیں. اسکو پہلے سے کی گئی سازشوں کی تیاریاں کہتے ہیں. یہ سب انہوں نے خود ڈرامہ سیریل بنایا ہے. جیسا کہ ان کا منصوبہ تھا عورت کو تباہ کرنا جو کہ ایک خاندان بناتی ہے. عورت کو گھر سے نکال دیا. آج سوشل سسٹم تباہ ہے. جہاں بھی نظر دوڑا لیں

Profilbild von Fariha Munir
Fariha Munirvor 1 Jahr

Jhootay laantion ke pesh goiyaan nahi plans hein yeh. Unki aafatein, unhi py girrein gee. Insha Allah . Erdogan nahi, Netanyahu ka khatama ho ga insha Allah

Profilbild von Adeel Kattak
Adeel Kattakvor 1 Jahr

کوئی پیش گوئی نہیں بلکہ انکی یہ سوچ اور منصوبہ ہے۔ خود یہ کری۔گے اور پھر کہنگے کہ یہ انکی مزہب کی پیش گوئی ہے اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلے۔

Profilbild von Free Thinker
Free Thinkervor 1 Jahr

@grok is it true? the video is real? can u find the source and date of the video?

Profilbild von ikram ullah
ikram ullahvor 1 Jahr

See Dr israr Ahmad marhoom Letterature not Christian scholar

Profilbild von WAQAS ASLAM
WAQAS ASLAMvor 1 Jahr

اس جنگ میں نہ روس شامل ہوا نہ چین۔ یہ حالات و واقعات دیکھنے کے بعد والی پیشنگوئیاں ہیں۔

Profilbild von Raees Khan
Raees Khanvor 1 Jahr

Your 3rd class post

Ähnliche Videos