
Black tiger
@Ehsan39897046 • 24,955 subscribers
یوتھیے 796096 مربع کلو میٹر دور رہیں
Shorts
Videos

دنیامیں9ملک ایٹمی طاقت ہیں سب نے ایک معاہدہ سائن کیا ہے کہ پہلےنیوکلیئرپاوراستعمال نہیں کریں گےلیکن پاکستان نے دستخط نہیں کیے اگر اپ پاکستان کو دھمکانے کا سوچیں گے تو انگلی اٹھا کر جو اپ نہیں دے گا بلکہ پورا ہاتھ جلا دے گا پاکستان نیو کلر پاور کے ساتھ نفسیاتی جنگ کا بھی چمپین ہے
Black tiger340,362 次观看 • 1 年前

ایران کا تو ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہو گیا تھا تو پھر رات کو اسرائیلی طیاروں کو کس نے گرایا تھا ایران نے صرف چار ممالک کا یونائٹڈ نیشن سکیورٹی کونسل میں شکریہ ادا کیا حالانکہ ہر ایک نے ایران کی حمایت کی تھی لیکن ایران نے سب سے پہلے شکریہ رشیا کا چائنہ کا اور سب سے زیادہ پاکستان کا
Black tiger336,648 次观看 • 1 年前

آزاد کشمیر کی ٹھنڈی ہواؤں میں آج کل ایک لونڈا گھوم رہا ہے—کبھی منہ سے پھول جھڑتے ہیں کبھی بارود میں اس کی ماں کا احترام کرتا ہوں مگر سچ پوچھو تو اس کے نانا کی سیاست فاشزم کا وہ ننگا ناچ تھی جس نے اس ملک کا چہرہ مسخ کر دیا یہی وہ پہلا شخص تھا جس نے عوامی مینڈیٹ کے منہ پر تھوکا اور اکثریت کی حکومت تسلیم کرنے سے صاف مکر گیا میں تو شاید اس بچے کی لایعنی باتوں پر ہنس کر آگے نکل جاتا، لیکن آج اس نے حد ہی کر دی ہے… اور جب حد پار ہو جائے تو پھر جواب دینا مجبوری بن جاتا ہے
Black tiger49,336 次观看 • 2 个月前

نواز شریف ایک بڑے ظرف والا اور مہذب انسان ہے جس پر بے شمار جھوٹے الزامات لگا کر اسے ذلیل کیا گیا کلثوم نواز شریف ڈیتھ بیڈ پر پڑی تھی اور ان لوگوں نے ہسپتال کے دروازے توڑنے کی کوشش کی اندر گھسے اگر یہ نہ کیا ہوتا تو ہو سکتا ہے کہ میاں نواز شریف اج عمران خان کو ریسکیو کرنے ا جاتے ہیں
Black tiger14,983 次观看 • 21 天前
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قاضی آیا تو نظام الٹ جائے گا، اس لیے قاضی کو نہیں آنا چاہیے۔ خان صاحب نے مجھے کہا تھا کچھ بھی کرو لیکن اس آدمی کا راستہ روکو یہ ہمارے خلاف سوچتا ہے یہ رہے گا تو ہم نہیں رہیں گے میں نے سر ہلا دیا۔ میں تو صرف حکم کا غلام تھا، شاید اس سے بھی کچھ کم۔ خان صاحب کی نظر میں قاضی کوئی انسان نہیں، ایک خوف تھا جو ان کے اقتدار کے نرم و نازک بستر میں کانٹے کی طرح چب رہا تھا۔
Black tiger16,219 次观看 • 28 天前
2:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب یہ کرکٹ کھیلتا تھا تو یہ زخمی ہوا اور برطانیہ میں اس کی فیملی نے اس کو ایک کوارٹر لے کر دیا ہوا تھا جہاں اس کی دیکھ بھال ایک برٹش گرل فرینڈ کرتی تھی دیکھ بھال سے مراد اسکو روٹی پانی پکا کے نہیں دیتی تھی اس کو دباتی تھی اس کی مالش کرتی تھی ننگا کر کے اس نے اس کی 28 تصاویر بنائی
Black tiger148,961 次观看 • 1 年前