
Haqeeqat TV
@Haqeeqat_TV • 989,097 subscribers
OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV is the fastest growing YouTube Channel of Pakistan.
Shorts
Videos
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پیر افضل قادری جن کا تعلق گجرات شہر سے ہے اس نے انجنئیر محمد علی مرزا کو قتل کا فتویٰ دے کر سر کی قیمت 5لاکھ روپیہ مقرر کی ہے، اس اعلان کے بعد لوگ انجنئیر محمد علی مرزا کے ساتھیوں کو مارنا شروع کر دیا ہے ایک ساتھی جنکا تعلق حافظ آباد سے ہے اس کی موبائل شاپ پر پہنچے اور اس پر تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے
Haqeeqat TV1,065,039 просмотров • 3 лет назад

شاید ہی کوئی آنکھ ایسی ہو جو آج نا روئی ہوگی اس کلپ کو دیکھ کر. لوگوں کا غم تکلیف... 😢😢😢😢
Haqeeqat TV1,064,192 просмотров • 3 лет назад
2:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اتنی بے حسی اگلا بندہ گولیاں مار رہا ہے اور دوکاندار اپنا سودا بیچ رہا ہے.. کیا ہوگیا اس قوم کو
Haqeeqat TV436,931 просмотров • 3 лет назад

عوام نے رینجرز کی گاڑیوں کو پیچھے دھکیل دیا پتھر ڈنڈے مارے. عوام سے گزارش ہے ایسا نا کریں
Haqeeqat TV457,388 просмотров • 3 лет назад

مہنگے پٹرول سے تنگ آکر لوگوں نے اپنی موٹر سائیکلوں کو توڑنا شروع کر دیا
Haqeeqat TV390,487 просмотров • 3 лет назад

مریم تمہاری آخری بیٹی ماہم کا ڈی این اے کراؤ پتا چل جائے گا وہ کس کی بیٹی ہے. تمہارے گیراج کا بھی احتساب ہوگا اب
Haqeeqat TV432,772 просмотров • 3 лет назад

عمران خان سوشل میڈیا پر جو لوگ ہیں انکو روز کے حساب سے پیسے دیتا ہے. آصف زرداری کیا آپکو عمران خان پیسے دیتا ہے
Haqeeqat TV418,068 просмотров • 3 лет назад

آصف غفور کے تاریخی الفاظ... ہم 70 سال سے قوم کو بتا رہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے کون زمہ دار ہے اسکا.
Haqeeqat TV429,689 просмотров • 3 лет назад

واہگہ بارڈر پریڈ سے قبل اعلان قومی نعروں کے علاوہ کوئی نعرہ نہ لگائیں۔ تمام دوسرے نعروں پر پابندی عائد. ایسا کیوں
Haqeeqat TV404,715 просмотров • 3 лет назад

اداکارہ میرا مدینہ میں نماز پڑھتے ہوئے خود اپنی ویڈیو بنا رہی ہے
Haqeeqat TV400,427 просмотров • 3 лет назад

جب قوم کے بڑے طاقت کے نشے میں پاگل ہوں گے تو اسکا اثر نیچے تک جائے گا۔ ہم کب قانون کی پاسداری کریں گے۔
Haqeeqat TV386,658 просмотров • 3 лет назад

75 سال سے ہم بھڑکیں مارتے رہ گئے اور اسرائیل ہم سے کتنا آگے نکل گیا ہمارے نسلوں کو جان بوجھ کر جاہل رکھا گیا اسرائیل میں AI ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی ڈیوائس ایجاد ہوئی ہے جو اندھوں کو سب دکھاتی ہے. یہ ڈیوائس بتاتی ہے آپکے سامنے کون کھڑا آپ اخبار پڑھ سکتے ہیں آپکو راستہ دکھاتی ہےآپ کسی شاپنگ مال میں جائیں تو یہ بتائے گی کہ آپکے سامنے کیا پڑا ہے آپ کتابیں پڑھ سکتے ہیں سن سکتے ہر زبان میں ٹرانسلیٹ کر سکتی ہے یعنی جنکو آنکھوں کا کینسر ہے Color Blind ہیں یا پھر نابینا ہیں ان سب کے لیے یہ انقلاب ہے
Haqeeqat TV333,593 просмотров • 3 лет назад