
Azhar Mashwani
@MashwaniAzhar • 862,447 subscribers
Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
Shorts
Videos

حمید لطیف ہسپتال کے مایہ ناز آئی سرجن اور Vitreo Retina سپیشلسٹ ڈاکٹر خرم مرزا کی ڈاکٹر عاصم کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو: “میں معائنے کے لیے اپنا پورا سامان ساتھ لایا ہوں لیکن جو بیماری خان صاحب کی آنکھ کے حوالے سے بتائی جارہی ہے اس کا علاج جیل کے اندر ممکن نہیں اس کے لیے باقاعدہ آپریشن تھیٹر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔ میں نے چونکہ ابھی معائنہ نہیں کیا میں اس کی کنڈیشن یا پمز ہسپتال میں ان کا جو علاج ہوا ہے اس حوالے سے کچھ نہیں بتا سکتا۔ دوسرا یہاں سے معائنہ کرکے اندازہ ہی لگایا جا سکتا باقی جو باقاعدہ معائنے کی مشینری ہوتی وہ ہسپتال میں ہی ہوتی ہے اس کو یہاں لانا ممکن نہیں”
Azhar Mashwani256,755 просмотров • 4 месяцев назад

One of the most brilliant responses to “Tum ho kon” 👏🏻👏🏻
Azhar Mashwani314,695 просмотров • 5 месяцев назад

بےغیرت باجوہ صحافیوں کو کہتا تھا کہ پاکستانی فوج جنگ لڑنے کے قابل نہیں
Azhar Mashwani1,287,722 просмотров • 3 лет назад

خود کو ریاست سمجھنے والے ریاست کے ملازموں کو اصلی ریاستی نمائندے یعنی عوام کے منتخب نمائندے کا واضح جواب:
Azhar Mashwani288,788 просмотров • 7 месяцев назад

“میں آپ کے پاس کچھ سوالات DG ISPR کے لیے چھوڑ کے جا رہا ہوں پچھلے مہینے ٹیلی گراف کی رپورٹ شائع ہوئی جس میں بلوچستان کو “Opium Capital” قرار دیا گیا ہے، اب بتائیں بلوچستان میں کس کی حکومت ہے؟ وہاں پہ کس کا راج ہے؟ وہاں کے بارڈر کی سیکیورٹی کس کے پاس ہے؟ آپ یہ اہم سوالات ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھیں۔ جس پراپیگنڈا اور جھوٹی ویڈیو کی آپ بات کررہے ، جن دو صحافیوں کے حوالے سے یہ رپورٹ شائع کروا کے وزیراعلی پر الزام لگایا گیا وہ اس کی تردید کرچکے ہیں- یہی بات چند دن پہلے DG ISPR نے صحافیوں سے میٹنگ میں کی اور وہی پراپیگنڈا ویڈیو میں آ گئی- کیا باقی لوگ کم پڑ گئے تھے کہ اب ISPR کا محکمہ یہ کام کر رہا ہے؟ تو کیا جس طریقے سے سہیل آفریدی اور مینا خان آفریدی کی تصویر لگا کر یہ جھوٹی رپورٹ شائع کروائی گئی اسی طریقے سے اس جھوٹی رپورٹ کئ تردید ہوگی اور معافی مانگی جائے گی؟” - وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان Shafi Jan
Azhar Mashwani199,805 просмотров • 7 месяцев назад

پاکستان تحریک انصاف کے شکایات / انفارمیشن سیل نے کام شروع کر دیا نمبر: +92-51-6133331
Azhar Mashwani608,803 просмотров • 2 лет назад

ہارون آباد NA-163 نون لیگی امیدوار بھی چیخ پڑا “مقابلہ شوکت بسرا اور میرا ہے، تیسرے نمبر کا اعجاز الحق جتوا دیا” فارم 45 کے مطابق ووٹ: 1) شوکت بسرا - تحریک انصاف: 123,765 2) نور الحسن تنویر - مسلم لیگ ن: 72,145 3) اعجاز الحق - لوٹا: 55,288 الیکشن کمیشن اور RO کا فارم 47: اعجاز الحق فاتح کوئی شرم کرو
Azhar Mashwani572,478 просмотров • 2 лет назад

حسین حقانی کو پیسے ملیں تو یہ اپنی روزانہ چوبیس بار بولی لگوائے اور ہر گھنٹے نئے مالک کے حکم پر بکواس کرے یہ رہا پورا کلپ جس میں عمران خان اس کے بالکل الٹ بات کر رہا ہے کہ پہلے ڈیورنڈ لائن کی جگہ کوئی سرحد نہیں ہے اور اب ہم باڑ لگا رہے ہیں تاکہ آمد ورفت روکی جا سکے
Azhar Mashwani170,051 просмотров • 7 месяцев назад

بنی گالہ میں عمران خان ہاؤس کی قریبی پہاڑیوں پر آج 4 بجے سے آگ لگی ہوئی ہے - ایک پہاڑی سے بنی گالہ سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی لیکن ابھی بھی آگ دوسری پہاڑی پر تیزی سے پھیل رہی ہے مسلسل CDA، 1122 اور اسلام آباد انتظامیہ کو کالز کے باوجود صرف تین CDA ملازمین اب پہنچے ہیں اور بھی کسی آگ بجھانے کے سامان کے بغیر پچھلے سال بھی 3-4 بار آگ لگی جسے بنی گالہ سٹاف خود بجھاتا رہا ہے
Azhar Mashwani141,608 просмотров • 6 месяцев назад

نارتھ کوریا میں بھی سنائپرز کے ذریعے مظاہرین پر گولیاں نہیں چلاتے ہوں گے
Azhar Mashwani346,178 просмотров • 1 год назад

فاٹا میں کئی سال فرنٹ پر لڑنے والے جنرل طارق خان: “طالبان کو واپس بسانے کا فیصلہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کا تھا جس کی مراد سعید (تحریک انصاف) نے مخالفت کی” یاد رہے کہ 2021 میں تحریک انصاف خصوصاْ خیبر پختونخوا کی تمام قیادت اور جنرل طارق جیسے افسر اس منصوبے کے خلاف تھے اور یہ سب کچھ رجیم چینج کے بعد کیا گیا
Azhar Mashwani164,252 просмотров • 7 месяцев назад