Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ذلت کی انتہا
471,006 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

جہالت کی انتہا

قاضی کو اج اپنی تاریخی اقوال زرین یاد تو اتی ہوگی if you can't stand the heat don't go in the kitchen یہ اسلام اباد کے خط لکھنے والے چھ ججز کے لیے قاضی نے کہا تھا اخلاقیات کا لیکچر دینے والے اپنی بکواس بند کریں اور قاضی کے اقوال کا ورد کرے

باجوہ کے بعد قاضی کرسی سے اترتے ہی عوام کے ہاتھوں ذلیل ھوتے ھوئے

قاضی کی کل کماٸی یہ ہے اب یہاں نا انکی نوکریاں چھین سکتا ہے نا ان کو گھر سے اٹھوا کے غاٸب کروا سکتا ہے نا مصطفین کاظمی کی طرح تشدد کروا سکتا ہے

قاضی کی بڑھکیں صرف سپریم کورٹ پاکستان میں بیٹھ کر غلط فیصلوں تک تھیں اب پتا چلے گا جہاں جائے گا منہ چھپا کہ بھی لعنتیں ہی کھائے گا

کتوں کی طرح بھونکنا اور بھاگنا ان کا مقدر بن چکا ہے، چاہے اقتدار میں ہوں یا اقتدار سے باہر۔ چار یوتھیے اکٹھے ہو کر بھونک رہے ہوں تو یوتھیے شور مچا دیتے ہیں کہ ذلیل کر دیا، عوام کا سمندر نکل آیا۔ چار بندے اکٹھے ہو جائیں تو اسے انقلاب سمجھ کر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔

ذلت کی انتہا اس کو کہتے ہیں 👇👇

اتنی زلت کسی غیرت مند کو ملتی تو وہ خودکشی کر لیتا

تم۔خود کہاں ہو؟؟ باپ بھائی کو پکڑوا کر بھی خود منہ چھپا کر بیٹھنے والے بیغرت پہلے خود تو سامنے آؤ

قاضی فراڈیا بہت گھٹیا شخص ہے اسے بیعزتی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ قاضی کو ہڈی ڈالو اور جو مرضی فیصلہ لے لو
Ähnliche Videos
Sensitive content
بے شرمی کی انتہا🙉🙉
❤️ 𝑅𝒶𝒶𝒹 💗
26,824 Aufrufe • vor 2 Jahren
Sensitive content
اس سے زیادہ PP کی ذلت نہیں ہوسکتی لیاری کی عوام کے ہاتھوں
زاھد منصوری
28,582 Aufrufe • vor 11 Monaten
