Azhar Mashwani's banner
Azhar Mashwani's profile picture

Azhar Mashwani

@MashwaniAzhar862,447 subscribers

Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK

Shorts

عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟

465,850 görüntüleme

باپ ساتھ بیٹھا ہے تو کس ابو کو کالیں کر رہی؟ رنگ اور طوبے اڑ چکے ہیں

583,503 görüntüleme

بنی گالہ میں عمران خان ہاؤس کی قریبی پہاڑیوں پر آج 4 بجے سے آگ لگی ہوئی ہے - ایک پہاڑی سے بنی گالہ سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی لیکن ابھی بھی آگ دوسری پہاڑی پر تیزی سے پھیل رہی ہے مسلسل CDA، 1122 اور اسلام آباد انتظامیہ کو کالز کے باوجود صرف تین CDA ملازمین اب پہنچے ہیں اور بھی کسی آگ بجھانے کے سامان کے بغیر پچھلے سال بھی 3-4 بار آگ لگی جسے بنی گالہ سٹاف خود بجھاتا رہا ہے

141,608 görüntüleme

ضمنی انتخابات کے کاغذات نامزدگی کے لیے مراد سعید کا سوات میں استقبال عوام کو یہی موڈ دیکھ کر تو PDM الیکشن سے بھاگ رہی ہے

703,123 görüntüleme

footage of Direct firing on peaceful protesters in Peshawar

587,082 görüntüleme

میرے بڑے بھائی ظہور مشوانی کو بچپن سے صرف ایک شوق تھا کہ “آرمی میں جانا ہے” سترہ سال کا ہوتے ہی لانگ کورس کے لیے دو بار ٹیسٹ دئیے، ISSB کے ری انٹرویو کےمرحلے تک گئے، پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور BSc کے بعد گریجوایٹ کورس کے لیے پھر سے ٹیسٹ دیا قسمت میں کچھ اور لکھا تھا تو سیلیکٹ نہیں کئے گئے اب پچھلے 18 سال سے ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہیں، اور ہمیشہ پاکستانیت کا سبق اپنے ہزاروں شاگردوں اور اپنی اولاد کو پڑھاتے ہیں آج ان کے اغوا کا بارہواں دن ہے اور صبح لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی ضیا باجوہ کی عدالت میں تیسری پیشی ہے جہاں Sabahat Rizvi اور Rana Mudassar Umer ان کی بازیابی کا کیس لڑ رہے ہیں میرے بھائی پر کوئی کیس نہیں، کوئی الزام نہیں صرف ایک گناہ ہے کہ وہ ایک سیاسی ورکر کے بھائی ہیں کیا کچھ لوگ جان بوجھ کر ظہور بھائی جیسے محب وطن پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کو ریاست پاکستان سے بددل کر رہے ہیں؟

578,023 görüntüleme

واش روم والے لوٹے سے کیا پی رہے ہیں؟ یہ JUIF ہے یا BJP ؟

548,365 görüntüleme

تصویر بدلتے دیکھیں 😂😂😂

تصویر بدلتے دیکھیں 😂😂😂

413,333 görüntüleme

پورا بازار بند اور صرف ایک دوکان فوٹو شوٹ کے لیے کھولی ہوئی؟

185,219 görüntüleme

بیلچے ساتھ لیتے جانا پاکستانیو۔۔۔

بیلچے ساتھ لیتے جانا پاکستانیو۔۔۔

229,118 görüntüleme

محسن نقوی اور حامد میر کے وزیر بھائی کی گھناؤنی پلاننگ بےنقاب گرفتار شدہ لوگوں کو خود سے زمان پارک لے جا کر بعد میں کہنا تھا وہاں سے برآمد ہو گئے حالانکہ سارا لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا آج زمان پارک موجود ہے، دکھا دیتے کہاں ہیں “دئشتگرد”؟

373,122 görüntüleme

کل صادق آباد میں PTI سپورٹر محمد راشد کی فیملی کو پنڈی پولیس سے کال آئی کہ محمد راشد کی ایکسیڈنٹ میں جان چلی گئی ہے ڈیڈ باڈی لے جائیں ڈیڈ باڈی کو کل رات جب غسل دیا جا رہا تھا تو اس کی ٹانگ کے اوپر والے حصے میں گولی کا نشان تھا • ڈی چوک میں بھی گولیاں اسی حصے میں ماری تھیں • ڈی چوک کے شہیدوں کو بھی ایکسیڈنٹ بنا کر ان کی ڈیڈ باڈیز حوالے کی گئیں • ڈیڈ باڈی بالکل سخت تھی جس کا مطلب ہے کہ مردہ خانے میں رکھا گیا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آزاد میڈیکل بورڈ بنا کر تمام شہیدوں کا پوسٹمارٹم کروایا جائی

178,243 görüntüleme

پوری ویڈو لگاؤ مریم کے غلامو جہاں سے ویڈیو کاٹ کر edit کی ہے وہاں سے آگے وہ کہ رہا ہے کہ توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہیے اگر اس پر 6 سال سزا سنانی بنتی ہے تو نیب کے دفتر پر چڑھائی کرنے والی مریم کو تو عمر قید اور سپریم کورٹ پر چڑھائی کرنے والے نواز شریف کو پھانسی ہونی چاہیے تھی

114,016 görüntüleme

گوجرانولہ سے رانا بلال اعجاز پہلے قاضی فائز عیسٰی نے بلال اعجاز سے MNA کی سیٹ چھینی اور آج ارگودھا کے ٹاؤٹ جج نے 10 سال قید کی سزا سنائی بلال اعجاز نے زمان پارک میں بھی عمران خان کے گھر کا کئی ماہ پہرہ دیا اور آج بھی ڈٹ کر کھڑےہیں ایسے بہادروں کو سلام

73,291 görüntüleme

جیل اڈیالہ قیدی 804….

جیل اڈیالہ قیدی 804….

142,137 görüntüleme

مانسہرہ کے اعظم سواتی کا لاہور کے بادامی باغ میں عوام کی جانب سے والہانہ استقبال اور جنہوں نے اسے رسوا کرنا چاہا وہ ہر جگہ منہ چھپاتے پھرتے ہیں، ملک کا بچہ بچہ ان کو گالیاں دیتا ہے یہ ہے حق اور باطل کا فرق

172,111 görüntüleme

عمران خان صاحب کے فیملی ممبران کو ایک بار پھر ملاقات کے لیے جانے سے روکا ہوا ہے خود کو “جری جوان” کہنے والے نہتی خواتین سے خوفزدہ ہیں

54,590 görüntüleme

Videos

MashwaniAzhar's profile picture

ذلت کی انتہا

Azhar Mashwani

470,519 görüntüleme • 1 yıl önce