Naeem ur Rehman's banner
Naeem ur Rehman's profile picture

Naeem ur Rehman

@NaeemRehmanEngr226,566 subscribers

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

Shorts

آج حلف کے دوران ہاؤس میں جذبہ دیدنی تھا۔شدید نعرے بازی ہوئی اور یہ بات ثابت ہوگئی کہ کراچی تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود جاگ رہاہےاور زندہ ہے۔ اب سب کو کراچی کاحق دینا پڑیگا۔

430,363 次观看

کراچی میں پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا مظاہرہ پورا ملک دیکھ رہا ہے، پرامن شہریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور سندھ اسمبلی پر دھرنے سے روکنے کی کوشش سندھ حکومت کی ناکامی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بااختیار شہری حکومت کراچی کا حق ہے اور اہل کراچی اپنا یہ حق لیکر رہیں گے۔ #Karachi

35,195 次观看

شکریہ لاہور ۔۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے مطالبات کی عوامی پذیرائی بڑھ رہی ہے، "حق دو عوام کو" تحریک ہر پاکستانی کی آواز ہے۔ معاہدے کی شقوں پر عمل تک عوام سڑکوں پر رہیں گے، پنڈی اور لاہور کے بعد آج پشاور میں جلسہ کریں گے، حکومت کو آئی پی پیز کو لگام دینا ہوگی، بجلی کے ٹیرف میں کمی لانا ہوگی اور تنخواہ دار پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔

27,297 次观看

In Lahore, a historic march for Gaza shook the streets. Tomorrow, Karachi rises with a Million March on Shahrah-e-Faisal. Across the world, people stand with Gaza and condemn Israeli crimes. Now it is the duty of world governments—especially Muslim leaders—to act on Hamas’s proposal and ensure a permanent ceasefire. Trump told Israel to halt bombings, yet 50 more Palestinians have been martyred since. #FreePalestine

12,872 次观看

Videos

NaeemRehmanEngr's profile picture

” حسبنااللہ ونعم الوکیل۔ نعم المولیٰ ونعم النصیر“۔ ایرانی قوم کو بے مثال مزاحمت پر سلام پیش کرتے ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ اس جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے امریکا اور اسرائیل کو ذلّت کے سوا کچھ نہیں دیا۔ نہ رجیم چینج ہوئی، نہ میزائل پروگرام ختم ہوا، نیوکلیر پروگرام پر بات مذاکرات میں ہوگی۔ آبنائے ہرمز تو ایران نے بند ہی جنگ کے بعد کی تھی۔۔ امریکا اور اسرائیل کو اخلاقی، سفارتی اور جنگی شکست ہوئی ہے اور ایرانی قوم کا وقار بڑھ گیا ہے۔ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں، بالخصوص خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان حالات کو بہتر بنانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ سعودی عرب نے تحمل کا مظاہرہ کیا جو قابل تعریف ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران اور ترکیے کو شامل کیا جائے۔ پاکستان ایران سے آزاد تجارت کرے، پٹرولیم مصنوعات خریدے اور پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کو فوری مکمل کیا جائے۔

Naeem ur Rehman

10,944 次观看 • 1 个月前