Siraj ul Haq's banner
Siraj ul Haq's profile picture

Siraj ul Haq

@SirajOfficial1,301,925 subscribers

Former Ameer Jamaat e Islami Pakistan

Shorts

افسوسناک شرمناک لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کےلیے آنے والے چاول بازار میں بک رہے ہیں۔ قومی خزانے کی لوٹ مار سے دل نہیں بھرا کہ امدادی سامان پر بھی ہاتھ صاف کر لیا۔ اربوں روپے کہاں خرچ ہوئے، اس کا بھی ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا۔ عالمی ادارے اسی لیے اس سیاسی اشرافیہ پر اعتبار نہیں کرتے

440,152 просмотров

حکومتی رکاوٹوں اور رخنہ اندازی کے باوجود اس وقت اسلام آباد میں تاریخی غزہ مارچ ہو رہا ہے۔ اہل اسلام آباد نے اہل غزہ سے یکجہتی کا حق ادا کر دیا ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ابھی قافلے پہنچ رہے ہیں۔ #PakistanGazaMarch

322,347 просмотров

جڑانوالہ کی یہ معصوم بچی ریاست سے انصاف کی منتظر ہے میں نے اسے یقین دہانی کروائی کہ اس کا تباہ شدہ گھر ہم بنا کر دیں گے۔ ان شاءاللہ

98,330 просмотров

ایرانی سفارت خانہ اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران ایران پر امریکی و اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور سینکڑوں افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے، اور امتِ مسلمہ کو ایسے واقعات کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہیے۔

18,369 просмотров

Videos

SirajOfficial's profile picture

لبیک یا غزہ لبیک یا اقصی

Siraj ul Haq

94,980 просмотров • 2 лет назад

SirajOfficial's profile picture

جس دیس میں۔!

Siraj ul Haq

102,600 просмотров • 3 лет назад

SirajOfficial's profile picture

حقوق سے محروم عوام کیسے مانے گی !

Siraj ul Haq

35,909 просмотров • 1 год назад