Azhar Mashwani's banner
Azhar Mashwani's profile picture

Azhar Mashwani

@MashwaniAzhar • 863,682 subscribers

Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK

Shorts

عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟

465,924 görüntüleme

باپ ساتھ بیٹھا ہے تو کس ابو کو کالیں کر رہی؟ رنگ اور طوبے اڑ چکے ہیں

583,546 görüntüleme

ضمنی انتخابات کے کاغذات نامزدگی کے لیے مراد سعید کا سوات میں استقبال عوام کو یہی موڈ دیکھ کر تو PDM الیکشن سے بھاگ رہی ہے

703,153 görüntüleme

میرے بڑے بھائی ظہور مشوانی کو بچپن سے صرف ایک شوق تھا کہ “آرمی میں جانا ہے” سترہ سال کا ہوتے ہی لانگ کورس کے لیے دو بار ٹیسٹ دئیے، ISSB کے ری انٹرویو کےمرحلے تک گئے، پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور BSc کے بعد گریجوایٹ کورس کے لیے پھر سے ٹیسٹ دیا قسمت میں کچھ اور لکھا تھا تو سیلیکٹ نہیں کئے گئے اب پچھلے 18 سال سے ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہیں، اور ہمیشہ پاکستانیت کا سبق اپنے ہزاروں شاگردوں اور اپنی اولاد کو پڑھاتے ہیں آج ان کے اغوا کا بارہواں دن ہے اور صبح لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی ضیا باجوہ کی عدالت میں تیسری پیشی ہے جہاں Sabahat Rizvi اور Rana Mudassar Umer ان کی بازیابی کا کیس لڑ رہے ہیں میرے بھائی پر کوئی کیس نہیں، کوئی الزام نہیں صرف ایک گناہ ہے کہ وہ ایک سیاسی ورکر کے بھائی ہیں کیا کچھ لوگ جان بوجھ کر ظہور بھائی جیسے محب وطن پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کو ریاست پاکستان سے بددل کر رہے ہیں؟

578,023 görüntüleme

واش روم والے لوٹے سے کیا پی رہے ہیں؟ یہ JUIF ہے یا BJP ؟

548,425 görüntüleme

تصویر بدلتے دیکھیں 😂😂😂

تصویر بدلتے دیکھیں 😂😂😂

413,492 görüntüleme

بنی گالہ میں عمران خان ہاؤس کی قریبی پہاڑیوں پر آج 4 بجے سے آگ لگی ہوئی ہے - ایک پہاڑی سے بنی گالہ سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی لیکن ابھی بھی آگ دوسری پہاڑی پر تیزی سے پھیل رہی ہے مسلسل CDA، 1122 اور اسلام آباد انتظامیہ کو کالز کے باوجود صرف تین CDA ملازمین اب پہنچے ہیں اور بھی کسی آگ بجھانے کے سامان کے بغیر پچھلے سال بھی 3-4 بار آگ لگی جسے بنی گالہ سٹاف خود بجھاتا رہا ہے

141,668 görüntüleme

پورا بازار بند اور صرف ایک دوکان فوٹو شوٹ کے لیے کھولی ہوئی؟

185,254 görüntüleme

بیلچے ساتھ لیتے جانا پاکستانیو۔۔۔

بیلچے ساتھ لیتے جانا پاکستانیو۔۔۔

229,123 görüntüleme

محسن نقوی اور حامد میر کے وزیر بھائی کی گھناؤنی پلاننگ بےنقاب گرفتار شدہ لوگوں کو خود سے زمان پارک لے جا کر بعد میں کہنا تھا وہاں سے برآمد ہو گئے حالانکہ سارا لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا آج زمان پارک موجود ہے، دکھا دیتے کہاں ہیں “دئشتگرد”؟

373,170 görüntüleme

“جب تک ہماری سیٹیں پوری نہیں ہوں گی نہ PDM سے بات ہو گی نہ کسی سے اور سے کوئی بات ہوگی” - چوہدری پرویز الہی

259,322 görüntüleme

کل صادق آباد میں PTI سپورٹر محمد راشد کی فیملی کو پنڈی پولیس سے کال آئی کہ محمد راشد کی ایکسیڈنٹ میں جان چلی گئی ہے ڈیڈ باڈی لے جائیں ڈیڈ باڈی کو کل رات جب غسل دیا جا رہا تھا تو اس کی ٹانگ کے اوپر والے حصے میں گولی کا نشان تھا • ڈی چوک میں بھی گولیاں اسی حصے میں ماری تھیں • ڈی چوک کے شہیدوں کو بھی ایکسیڈنٹ بنا کر ان کی ڈیڈ باڈیز حوالے کی گئیں • ڈیڈ باڈی بالکل سخت تھی جس کا مطلب ہے کہ مردہ خانے میں رکھا گیا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آزاد میڈیکل بورڈ بنا کر تمام شہیدوں کا پوسٹمارٹم کروایا جائی

178,344 görüntüleme

لاہور مینار پاکستان

لاہور مینار پاکستان

175,855 görüntüleme

ملک میں سب سے اہم عمارتیں پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی ہیں جہاں اس وقت یہ کنٹینر لگا ہوا ہے اگر یہاں پر احتجاج ہو سکتا ہے تو پھر پاکستان میں کہیں بھی ہو سکتا ہے کس قانون کے تحت تحریک انصاف کے نام پرامن کارکنان اور مظاہرین کو گرفتار اور تشدد کیاجاتا ہے؟

224,061 görüntüleme

پوری ویڈو لگاؤ مریم کے غلامو جہاں سے ویڈیو کاٹ کر edit کی ہے وہاں سے آگے وہ کہ رہا ہے کہ توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہیے اگر اس پر 6 سال سزا سنانی بنتی ہے تو نیب کے دفتر پر چڑھائی کرنے والی مریم کو تو عمر قید اور سپریم کورٹ پر چڑھائی کرنے والے نواز شریف کو پھانسی ہونی چاہیے تھی

114,024 görüntüleme

اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا۔۔۔ میں اپنا سر بچا لایا۔۔محل اور تاج اس پر ہیں۔۔۔

154,118 görüntüleme

جیل اڈیالہ قیدی 804….

جیل اڈیالہ قیدی 804….

142,175 görüntüleme

Videos

محسن نقوی کا بطورِ نگران وزیراعلیٰ ایک سال:
1:30

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

MashwaniAzhar's profile picture

ذلت کی انتہا

Azhar Mashwani

471,515 görüntüleme • 1 yıl önce