
Rizwan Razi™
@realrazidada • 389,716 subscribers
A Banned Off Air Journalist Vloger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpd0kmP…
Shorts
Videos

*ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا انڈیپنڈنٹ عربیہ کو خصوصی انٹرویو* *ڈی جی آئی ایس پی آر نے انڈیپنڈنٹ عربیہ کو خصوصی انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ؛* سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور بالخصوص حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، پاکستان کا مؤقف بالکل واضح اور دوٹوک ہے* پاکستان کا پیغام ہماری سیاسی قیادت اور فیلڈ مارشل کے ذریعے پہلے ہی سامنے آ چکا سعودی عرب میں مقدس مقامات پر حملوں کے حوالے سے پاکستانی عوام، سیاسی اور عسکری قیادت میں شدید غم و غصہ ہے، تنازعات کے اتار چڑھاؤ کسی بھی سطح پر بڑھانے سے کسی ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ مشرقِ وسطیٰ کے فوجی تنازع کو مزید پھیلانا کسی کے مفاد میں نہیں، مذاکرات کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیر ہے۔ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس یقیناً حرکت میں آئے گا۔ مکہ الائنس کی قیادت اور لائحہ عمل واضح ہے کہ اس اتحاد کا کوئی بھی جارحانہ ارادہ نہیں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ اپنی عوام سمیت پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی پر یقین رکھتے ہیں، مسلمانوں کو آپس میں لڑنے کے بجائے متحد ہونے کی ضرورت ہے، تنازعات کو کسی بھی سطح پر بڑھانے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا یہ اتحاد کسی خاص ملک کے خلاف نہیں بلکہ اس کا بنیادی مقصد خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کو فروغ دینا ہے
Rizwan Razi™11,196 views • 3 days ago

میرپور آزاد ٹھا اور اب میرپورخاص بھی آزاد ھو گیا میاں محمد نواز شریف صاحب نے میرپور آزاد میں ایک جلسہ گاہ میں میرپورخاص کو ترقی یافتہ شہر بنانے کا وعدہ کیا تھا اور مُسلم لیگ ن کے رہنما آصف معراج راجپوت نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے دعوے کو حقیقت میں بدل کر پیپزپارٹی کو شکست دے کر اپنے قائد کے دعوے کو حقیقت میں بدل دیا ھے اور بلاول بھٹو زرداری کے دعوے کو بھی شکست دے دی ھے منقول
Rizwan Razi™39,058 views • 2 months ago

جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ اب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟ بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
Rizwan Razi™29,672 views • 2 months ago

اس شارٹ نے سلیم ملک کا کیرئر ختم کیا۔ کمنٹیٹر کی انگریزی سننے والی ہے۔ اہل ذوق کے لئے 😁😁😁
Rizwan Razi™76,258 views • 10 months ago