
Rizwan Razi™
@realrazidada • 386,919 subscribers
A "Public News" TV Journalist Vloger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpd0kmP…
Shorts
Videos

اندرون سندھ بہت زبردست طریقے سے وائرل خواتین میں گزشتہ روز تقسیم کی گئی پنک سکوٹی کو دن بھر شہر میں مرد حضرات لئے گھومتے رہے عوام کے مطابق کسی بھی مستحق خاتون کو شہر دلبراں سکھر میں پنک سکوٹی چلاتے ہوئے نہیں دیکھا گیا بلاول صاحب کو انہی حرکتوں کی وجہ سے کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟
Rizwan Razi™41,922 görüntüleme • 1 ay önce
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طالبان حکومت میں گردہ فروشی کا کاروبار عروج پر ہے، اب پتہ چلا کہ امارات، اتحاد اور قطر ائیرویز کی کابل قندھار، مزار شریف و ہرات کی براہ راست پروازیں بند کیوں نہیں کی جاتیں؟ لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ٹرانسپلانٹ کرنے سے پہلے ان کے تمام ٹیسٹ شوکت خانم پشاور میں ہوتے ہیں جہاں ڈونر کو سستے میں ٹریول کروایا جاتا ہے، ایک اندازے کے مطابق تین سالوں میں تیس ہزار سے زائد گردوں کی خرید و فروخت ہوئی ہے، آج افغانستان میں گردوں کی پیوند کاری کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے جارہا ہے۔
Rizwan Razi™297,000 görüntüleme • 1 yıl önce

اس شارٹ نے سلیم ملک کا کیرئر ختم کیا۔ کمنٹیٹر کی انگریزی سننے والی ہے۔ اہل ذوق کے لئے 😁😁😁
Rizwan Razi™76,070 görüntüleme • 5 ay önce

جنہوں نے فیک نیوز کو کاؤنٹر کرنا تھا، ان کی جعلی تقرری کی خبر چل گئی۔ 🤣🤣🤣
Rizwan Razi™42,066 görüntüleme • 3 ay önce