
Rizwan Razi™
@realrazidada • 387,414 subscribers
A "Public News" TV Journalist Vloger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpd0kmP…
Shorts
Videos
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طالبان حکومت میں گردہ فروشی کا کاروبار عروج پر ہے، اب پتہ چلا کہ امارات، اتحاد اور قطر ائیرویز کی کابل قندھار، مزار شریف و ہرات کی براہ راست پروازیں بند کیوں نہیں کی جاتیں؟ لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ٹرانسپلانٹ کرنے سے پہلے ان کے تمام ٹیسٹ شوکت خانم پشاور میں ہوتے ہیں جہاں ڈونر کو سستے میں ٹریول کروایا جاتا ہے، ایک اندازے کے مطابق تین سالوں میں تیس ہزار سے زائد گردوں کی خرید و فروخت ہوئی ہے، آج افغانستان میں گردوں کی پیوند کاری کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے جارہا ہے۔
Rizwan Razi™297,000 次观看 • 1 年前

اندرون سندھ بہت زبردست طریقے سے وائرل خواتین میں گزشتہ روز تقسیم کی گئی پنک سکوٹی کو دن بھر شہر میں مرد حضرات لئے گھومتے رہے عوام کے مطابق کسی بھی مستحق خاتون کو شہر دلبراں سکھر میں پنک سکوٹی چلاتے ہوئے نہیں دیکھا گیا بلاول صاحب کو انہی حرکتوں کی وجہ سے کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟
Rizwan Razi™41,952 次观看 • 3 个月前