
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
@s0nhri_sn0w • 73,036 subscribers
IK💕 | Random thoughts | Memes | Life updates ✨ Everything that crosses my mind
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دلہن کے ایسے ولگر ڈانس پر برات واپس ہی جانی تھی اگلے غیرت مند تھے ہریانہ میں ایک شادی کی تقریب دلہے والوں کی طرف سے ایک بڑے جھگڑے کی وجہ سے اچانک منسوخ کر دی گئی جھگڑا مبینہ طور پر دلہن کے پُرجوش انٹری ڈانس کے دوران شروع ہوا جہاں اس کے ڈانس کے سٹیپس اور حرکتیں اس کے ہونے والے سسرالیوں کو پسند نہیں آئیں رپورٹس کے مطابق دلہن کی آمد کے دوران ڈانس پرفارمنس دیکھ کر سسر اور دلہے کے بڑے بھائی شدید غصے میں آ گئے خاندان نے اس رویے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے ہال میں سخت بحث چھڑ گئی معاملہ اتنی جلدی بگڑا کہ دلہے کے گھر والوں نے تمام رسومات منسوخ کر دیں اور شادی بیچ میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔ شادی کی ڈرامائی منسوخی نے مہمانوں کو حیران کر دیا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)313,752 Aufrufe • vor 2 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حکیم سہرا پہن کر نئی شادی کا بتانے گیا ہونا یہ سمجھی منانے آیا ہے 🤪
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)126,971 Aufrufe • vor 3 Tagen

مومنہ اقبال اپنی دعائے خیر پر چدھڑ کو ساڑنے کا پورا انتظام کرتے ہوئے 🙊🙈
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)237,601 Aufrufe • vor 11 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسٹائل دبدبہ نام سنتے ہی مجرم تھر تھر کانپتے ہیں یہ ہے SHO حاجن آسیہ 9 حج بھی کر چکی ہے🙊
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)177,326 Aufrufe • vor 10 Tagen

نصرت فتح علی خان کی آواز اور ایشوریا رائے کی خوبصورتی یہ گانا جب بھی سُنو اچھا لگتا ہے 🩷
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)139,712 Aufrufe • vor 13 Tagen

جب دو سائیکو اور خود پسند عورتیں اکٹھی بیٹھیں تو پھر یہ نتیجہ نکلتا ہے😭👇
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)31,017 Aufrufe • vor 3 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مرد "اگر" ہوش کھو بیٹھے تو پھر وہ یہ نہیں دیکھتا کے اسکے سامنے دنیا کی حسین ترین عورت ہے یا عام سی گھریلو 2000 میں Aishwarya Rai نے زخمی کہنی اور سوجی ہوئی آنکھ کے ساتھ فلم فیئر کا بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا جسے وہ چشمہ لگا کر چھپا رہی تھیں انہوں نے کہا تھا کہ ان کا ایک ایکسیڈینٹ ہو گیا تھا اور وہ اپنے گھر کے باہر سیڑھیوں سے گر گئی تھیں لیکن اس وقت وہ سلمان خان کے ساتھ ریلیشن میں تھی جو اس حادثے کے بعد ختم ہو گیا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)170,368 Aufrufe • vor 21 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خدا کا قہر نازل ہو خاتون کہہ رہی پولیس انسپکٹر کئی بار ریپ کر چکا متاثرہ خاتون16دن سے انصاف کی بھیک مانگتی رہی لیکن انصاف نہ مل پایا،آرپی اوآفس گئی لیکن آرپی او سے ملاقات نہ ہوسکی،بلآخر متاثرہ خاتون آر پی او کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی اور کھلے عام اپنی فریاد آر پی او کو سنا دی فوری انصاف کے نام پر لگائی گئی کھلی کچہری میں فوری انصاف کے بجائےفریادی خاتون فوری تاریخ مل گئی
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)152,729 Aufrufe • vor 25 Tagen

کیا آپ بتا سکتے ہیں عورت کے ہاتھ پکڑ کر ناچتی ہوئی یہ عظیم شخصیت کون ہے ؟🙊
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)73,494 Aufrufe • vor 13 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے ہوتی ہے شادی کے دن طلاق خود مذاق کر لیا جب دلہن نے کیا تو برداشت نہیں ہوا😏
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)23,547 Aufrufe • vor 4 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یاخدا دو عورتوں کی لڑائی میں لڑکا بیچ میں بلاوجہ اچھے سے رگڑا گیا😂😂😂🤣🤣🤣 قسمیں حد ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)264,677 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.