
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
@s0nhri_sn0w • 76,553 subscribers
IK💕 | Random thoughts | Memes | Life updates ✨ Everything that crosses my mind
Shorts
Videos

اتنی خدمت ماں باپ کی کی ہوتی تو دنیا اور آخرت دونوں سنور جاتی ۔۔۔
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)156,869 views • 2 days ago

یہ ایک نئی انفارمیشن عروسہ اقرار سے پتا چلی کے "میں ابھی شاور لے کر اٹھی ہوں"😭🤪 کیا زندگی کی ہر بات عوام کے سامنے لانا ضروری ہے؟ ابھی نیند سے اٹھی شاور لیا بال ابھی گیلے ہیں اور فوراً وی لاگ بنانے بیٹھ گئیں سوال یہ ہے کہ آخر اپنی زندگی کی ہر چھوٹی سے چھوٹی اور انتہائی نجی تفصیل عوام کے سامنے شیئر کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ کیا واقعی توجہ اور پبلسٹی حاصل کرنا پرائیویسی سے زیادہ اہم ہو گیا ہے؟ ہر انسان کی زندگی میں کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جنہیں نجی ہی رہنا چاہیے سوشل میڈیا پر موجود ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی کا ہر لمحہ کیمرے کے سامنے گزارا جائے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)90,008 views • 7 days ago
2:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ سب کچھ اب بتانے کا مقصد کیا تھا🤪 پاکستان کی ادھیڑ عمر اداکار جیا علی کہتی ہیں کے میں بہت بولڈ ہوں ڈیزائنر کا بنایا ننگا ترین لباس جو اور ماڈلز نہیں پہنتی تھی میں پہن لیتی تھی چپ کر کے جیا علی کے مطابق کاسٹنگ کاوچ سے تو اداکاراؤں کو پتا ہوتا ہے کے کمپرومائز کرنا ہے یا نہیں کرنا لیکن یہاں تو یونیورسٹی کالجوں میں بچیوں کو انکے استاد نہیں چھوڑتے خاندان کے بڈھے مردوں اور نوکروں سے بچیوں کو بچانا ہوتا ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)145,354 views • 12 days ago

یہ مُنی کاکی تھی سارہ خان نے زبردستی پکڑ کر چھوٹے چُنے مُنے سے کپڑے پہنا دئیے🤪
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)299,126 views • 27 days ago

یہ گوری بننے کے چکر میں عجیب ہی کوئی چیز بن کر رہ گئی ہے نا دیسی نا ولایتی
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)176,270 views • 19 days ago
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ مشہور کلپ پی ٹی وی کے ایک اسپیشل شو گولڈن ایئرز آف پاکستان ٹیلی ویژن کا ہے اِس شو میں مُعین اختر نے اسٹیج پر لیجنڈ آرٹِسٹ ڈاکٹر طارق عزیز صاحب کی زبردست نقل کی تھی جِسے دیکھ کر آڈیننس میں موجود طارق عزیز خُود کو روک نہ سکے اور اُٹھ کر اسٹیج پر آئے اور مُحبت سے مُعین اختر کو گلے لگایا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)51,672 views • 9 days ago
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دلہن کے ایسے ولگر ڈانس پر برات واپس ہی جانی تھی اگلے غیرت مند تھے ہریانہ میں ایک شادی کی تقریب دلہے والوں کی طرف سے ایک بڑے جھگڑے کی وجہ سے اچانک منسوخ کر دی گئی جھگڑا مبینہ طور پر دلہن کے پُرجوش انٹری ڈانس کے دوران شروع ہوا جہاں اس کے ڈانس کے سٹیپس اور حرکتیں اس کے ہونے والے سسرالیوں کو پسند نہیں آئیں رپورٹس کے مطابق دلہن کی آمد کے دوران ڈانس پرفارمنس دیکھ کر سسر اور دلہے کے بڑے بھائی شدید غصے میں آ گئے خاندان نے اس رویے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے ہال میں سخت بحث چھڑ گئی معاملہ اتنی جلدی بگڑا کہ دلہے کے گھر والوں نے تمام رسومات منسوخ کر دیں اور شادی بیچ میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔ شادی کی ڈرامائی منسوخی نے مہمانوں کو حیران کر دیا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)319,433 views • 3 months ago

اُف میرے خدایا مسلسل رونے کی وجہ سے ماں میں رونے کی ہمت بھی نہیں رہی ہے کس قدر اذیت میں ہے ماں کے ڈیڑھ سال کی بچی اسکو بتا نہیں پائی کے درد کہاں ہو رہا ہے وہ کہہ رہی کسی نے میری مدد بھی نہیں کی بچی کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی۔ یہاں الفاظ ختم ہو گئے ہیں باپ کا ہونا کتنا ضروری ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)119,483 views • 1 month ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ آئمہ بیگ کو کیا ہو گیا ہے 😱شکل کتنی بدل گئی اور چہرے پر چوٹ کے نشان
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)48,302 views • 17 days ago