Silly's banner
Silly's profile picture

Silly

@Silly_ishti21,212 subscribers

آپکی زبان کی نفاست آپکے خیالات کی نفاست کی ترجمان ہے أناقة لسانك هي ترجمة لأناقة فكرك

Shorts

بھاگتے چور کی شلوار اور اس کے نیفے میں پستول بھی 😀

Sensitive content

107,650 Aufrufe

پاکستانی جوان 230 کلو مٹر سے صرف کھانا کھانے تشریف لائے۔ معلوم ہوا یہ سب مالٹا سے ہیں جرمنی میں بس ڈرائیورز کی شدید کمی کافائدہ اٹھا کر سب جرمنی منتقل ہوئے اور اب ادھر ہی سیٹ ہونے کیلئے کام کر رہے۔ ایسے مزید اپنے دوستوں کو مالٹا سے بلوا رہے۔سیدھا راستہ اپنانے پر قابل تحسین ہیں🇵🇰

93,719 Aufrufe

اگر موبائل کی جگہ قرانِ مجید ہوتا تو ہم روزانہ کیا کرتے۔ دلچسپ کلپ۔

53,129 Aufrufe

ایک سوال: اس ڈبے کے میں 27€ ادا کرتا ہوں۔اس رقم میں سے جس شخص کے باغ سے آم اترے ہیں اس کی جیب میں کتنے یورو پہنچتے ہیں؟

16,284 Aufrufe

یورپین ٹک ٹاک پاکستان سے بھرا پڑا ہے 🇵🇰

یورپین ٹک ٹاک پاکستان سے بھرا پڑا ہے 🇵🇰

57,700 Aufrufe

جیسے ہی آپ اپنے ساتھ چمٹی ہوئی رکاوٹیں دور کرتے ہیں تب وہ حسن ظاہر ہوتا ہے جو تخلیق ہی آپ کیلئے کیا گیا ہوتا ہے —————————————— - حِينَ تُزِيلُ القَيدَ الِذي عَلِقَ بِكَ ، يَظْهَرُ الجَمَالُ الذِي خُلِقَ لَكَ ..!!

15,313 Aufrufe

پی ایچ ڈی مکمل ہونے تک انسان کے حواس کا یہ حال ہو جاتا ہے🤣

46,385 Aufrufe

خواب ہر ایک کو سنائے نہیں جاتے۔

خواب ہر ایک کو سنائے نہیں جاتے۔

25,033 Aufrufe

Videos

گھر بنانے کا میٹریل جہاں سے ملے بس گھر مکمل ہونا چاہئے۔
0:42

Sensitive content

This media may contain sensitive content.