اردو ورثہ's banner
اردو ورثہ's profile picture

اردو ورثہ

@UrduVirsa464,327 subscribers

اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid

Shorts

آج طارق عزیز کی چھٹی برسی ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین

15,772 次观看

تُم پِھر نہ آ سکو گے بَتانا تَو تھا مُجھے تُم دُور جا کے بس گئے مَیں ڈُھونڈھتا پِھرا مجیدامجدؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 جون یومِ وفات طارق عزیز

Sensitive content

تُم پِھر نہ آ سکو گے بَتانا تَو تھا مُجھے تُم دُور جا کے بس گئے مَیں ڈُھونڈھتا پِھرا مجیدامجدؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 جون یومِ وفات طارق عزیز

96,910 次观看

کیا اصل تھی ان کی اور کیا بن بیٹھے طبعاً رہ زن تھے ... رہ نما بن بیٹھے آ سکتے نہیں جو بندگی کی صف میں اللّٰہ کی شان ... وہ خدا بن بیٹھے..!! پیر نصیر الدین نصیرؒ

26,900 次观看

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں، میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی وہ داستاں، جسے تم ہنسی میں اڑا گئے امجد اسلام امجد

11,795 次观看

یہ شکل کی لباس کی بساط کیا کلام کر پتا چلے تو کون ہے فریحہ نقوی

63,702 次观看

خون کتنا بہانا پڑتا ہے کتنیں لاشیںں گرانیں پڑتی ہیں اسلحہ بیچنے کے چکر میں کتنی جنگیں کرانی پڑتی ہیں انور مسعود صاحب

15,524 次观看

روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری محسن بھوپالی

20,515 次观看

غیرت ہے بڑی چیز جہاںِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سردارا علامہ محمد اقبالؒ

10,226 次观看

نفرت میں آپ پہچانے جلدی جاتے ہیں

نفرت میں آپ پہچانے جلدی جاتے ہیں

17,227 次观看

دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا ناصر کاظمی

17,511 次观看

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں علامہ محمد اقبالؒ

17,075 次观看

آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بے تحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا اتباف ابرک

17,919 次观看

یار تو نے آنے میں بہت دیر لگا دی ورنہ میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہونا عباس تابش

18,359 次观看

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو میرے بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے افکار علوی

19,665 次观看

ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا پروین شاکر

11,197 次观看

Videos